گوادر : غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ


وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت محکمہ ماہی گیری نے غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل فشریز بلوچستان عتیق اللہ خان نے گوادر کے سمندری علاقوں کا دورہ کیا اور غیر قانونی ٹرالنگ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر گوادر شاہ فہد انور، میرین بائیولوجسٹ نعمت اللہ زہری، انسپکٹر عبدالباسط، اسکیپر محمد یاسین اور دیگر عملہ بھی موجود تھا۔ اس موقع پر ڈی جی فشریز کو تفصیلی بریفنگ دی گئی جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ مقامی ماہی گیروں کے حقوق کے تحفظ اور سمندری وسائل کے پائیدار استعمال کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ محکمہ فشریز کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کے معاشی مفادات اور ساحلی وسائل کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

خیبر پختونخوا میں ایس ایچ اوز کو بُلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ

وزیراعظم ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر پہنچ گئے

کم عمر یوٹیوبر جس کی بدولت گاؤں میں جدید سکول بنا

وزیراعظم ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر روانہ

ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس، شہباز شریف آج دوحہ پہنچیں گے

خیبرپختونخوا میں 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

جلالپور پیروالا کے قریب ایم فائیو موٹروے کا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

وزیراعظم کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر آمد

اسلام آباد: جڑواں شہروں کے درمیان جدید ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

ایچ پی وی ویکسین کیا ہے جو پاکستان میں ایک کروڑ سے زیادہ کم عمر لڑکیوں کو لگائی جا رہی ہے؟

گلگت میں مثبت تبدیلی کی علامت، 7 برس کا یوٹیوبر

گوادر : غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

گلگت میں مثبت تبدیلی کی علامت، 7 برس کا ’رول ماڈل‘

دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں کے بہاؤ میں کمی آنے لگی

سیلاب متاثرین کے بجلی کے بل معاف، مون سون کے نئے سپیل کا الرٹ جاری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی