خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 31 خوارج ہلاک


خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی پراکسی یافتہ 31 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 13 اور 14 ستمبر کو دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع لکی مروت میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 دہشت گرد مارے گئے۔ دوسری کارروائی ضلع بنوں میں کی گئی جس میں مزید 17 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں آپریشنز کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے تاکہ کسی بھی دیگر بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کو انجام تک پہنچایا جاسکے اور ملک سے بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کی لعنت کو مکمل طور پرختم کیا جائےگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

انڈین سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی متنازع شقیں معطل کر دیں: ’اس قانون کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے‘

عالمی برداری کو پیغام دیتے ہیں کہ اسرائیل کے رویے پر خاموش رہنا چھوڑ دیں: سیکریٹری جنرل عرب لیگ

اسرائیل حماس کے رہنماؤں پر حملے جاری رکھے گا، چاہے وہ کہیں بھی ہوں: نیتن یاہو

اس کو الٹی ہوئی اور پھر۔۔ ننھے عمر شاہ کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟ وسیم بادامی کا انکشاف

سب کا دل جیتنے والے ننھے عمر شاہ انتقال کر گئے..

کراچی میں آج کس وقت بارش کے زیادہ امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

دبئی کے پُرتعیش علاقوں میں جنسی استحصال: وہ شخص جو خواتین کی تذلیل اور عجیب مطالبات کرنے والا سیکس رِنگ چلاتا ہے

اسرائیلی حملے، دوحہ سربراہی اجلاس اور ’عرب نیٹو‘ کا خواب: کیا عرب اور مسلم دنیا ایک ساتھ کھڑی ہو گی؟

دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں کے بہاؤ میں کمی آنے لگی

اسرائیلی حملے، دوحہ سمٹ اور ’عرب نیٹو‘ کا خواب: کیا عرب و مسلم دنیا ایک ساتھ کھڑی ہو گی؟

1500 سے 5000 لیٹر تک: خسارے میں چلنے والے پٹرول پمپ کو خواتین نے منافع بخش کیسے بنایا؟

چمن میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد گرفتار اور ڈی پورٹ

سامعہ حجاب اغواء کیس میں نیا موڑ، عدالت میں پیشی کے بعد مدعیہ کا میڈیا سے گریز

اسلام آباد، راولپنڈی میں آشوبِ چشم کی وبا، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

تربت : مند میں فورسز کی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید، وزیرِاعلیٰ کی مذمت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی