کراچی کی مثالی بیوہ خاتون نے اہل خانہ کی کفالت کے لیے کشکول کی بجائے کیا اٹھالیا؟


کراچی کی بیوہ خاتون اہل خانہ کی کفالت کے لیے ضعیفی کے باوجود اپنے ناتواں بازوؤں میں اوزار پکڑے رزق حلال کما کر مثال بن گئیں۔ لک پتی چوک پر 40 سال سے صبح سویرے اپنا ٹھیہ کھول دن بھر محنت کرنے والی خاتون جمیلہ کو اہل علاقہ فخر سے "شیرنی" کے نام سے جانتا ہے۔ خاتون جمیلہ موٹر سائیکلوں کا آئل تبدیل کرنے کے علاوہ اپنے اوزاروں سے چھوٹے موٹے کام بھی کرلیتی ہے۔ محنت کش خاتون کا کہنا ہے کہ شوہر اور بیٹے کے انتقال کے بعد کٹھن حالات اور بھوک سے بلکتے پوتوں اور پوتیوں نے اسے سب کچھ سکھادیا، گھر کی ذمہ داری ناتواں کندھوں پر آنے کے بعد اس نے کشکول اٹھانے کی بجائے رزق حلال کے لیے محنت مشقت کو ترجیح دی، خاتون نے بتایا کہ اس نے اخبار بھی بیچے۔ مدینہ دیکھنے کی خواہش کے علاوہ خاتون کے اور کیا خواب ہیں؟ اس بارے میں ویڈیو دیکھیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

انڈین سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی متنازع شقیں معطل کر دیں: ’اس قانون کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے‘

عالمی برداری کو پیغام دیتے ہیں کہ اسرائیل کے رویے پر خاموش رہنا چھوڑ دیں: سیکریٹری جنرل عرب لیگ

اسرائیل حماس کے رہنماؤں پر حملے جاری رکھے گا، چاہے وہ کہیں بھی ہوں: نیتن یاہو

اس کو الٹی ہوئی اور پھر۔۔ ننھے عمر شاہ کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟ وسیم بادامی کا انکشاف

سب کا دل جیتنے والے ننھے عمر شاہ انتقال کر گئے..

کراچی میں آج کس وقت بارش کے زیادہ امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

دبئی کے پُرتعیش علاقوں میں جنسی استحصال: وہ شخص جو خواتین کی تذلیل اور عجیب مطالبات کرنے والا سیکس رِنگ چلاتا ہے

اسرائیلی حملے، دوحہ سربراہی اجلاس اور ’عرب نیٹو‘ کا خواب: کیا عرب اور مسلم دنیا ایک ساتھ کھڑی ہو گی؟

دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال، پنجاب کے دریاؤں کے بہاؤ میں کمی آنے لگی

اسرائیلی حملے، دوحہ سمٹ اور ’عرب نیٹو‘ کا خواب: کیا عرب و مسلم دنیا ایک ساتھ کھڑی ہو گی؟

1500 سے 5000 لیٹر تک: خسارے میں چلنے والے پٹرول پمپ کو خواتین نے منافع بخش کیسے بنایا؟

چمن میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد گرفتار اور ڈی پورٹ

سامعہ حجاب اغواء کیس میں نیا موڑ، عدالت میں پیشی کے بعد مدعیہ کا میڈیا سے گریز

اسلام آباد، راولپنڈی میں آشوبِ چشم کی وبا، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

تربت : مند میں فورسز کی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید، وزیرِاعلیٰ کی مذمت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی