ثروت سے دوستی کے بعد 3 بچوں کی ماں سے شادی کی اور۔۔ معروف سرجن فہد مرزا کی زندگی کے وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں


"کم عمری میں ثروت سے دوستی ہوگئی تھی لیکن پھر بریک اپ ہوگیا تب 25 برس کا تھا کہ ثروت چھوڑ کر چلی گئی اور میرا دل ٹوٹ گیا. اس کے بعد میں نے 15 سال بڑی خاتون سے شادی کی ان کے پہلے سے تین بچے بھی تھے" یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا کا جو خود بھی اداکار ہیں اور ملک کے جانے مانے سرجن بھی ہیں. حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے انھوں نے اپنی پہلی شادی کا انکشاف کیا. فہد مرزا نے پہلی اہلیہ کا نام تو نہیں بتایا لیکن ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ بڑی عمر کی عورت سے شادی نہ کرتے تو زندگی میں آگے بڑھ نہیں پاتےاور بہت ساری چیزیں سیکھ نہ پاتے۔ بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنے پر سب نے تنقید کا نشانہ بنایا اور نااہل اور نکما کہا گیا. ماں باپ کا گھر بھی چھوڑ دیا اور اہلیہ کے ساتھ ان کے گھر میں رہائش اختیار کرلی اور پھر سول ہسپتال کراچی میں ماہانہ 12 ہزار روپے پر ملازمت شروع کی۔ فہد مرزا کا کہنا تھا کہ بڑی عمر کی خاتون سے نہ ہوتی تو زندگی کے بہت سارے معاملات سیکھ نہ پاتے اور وہ پاکستان چھوڑ کر امریکا چلے جاتے لیکن انہیں پہلی بیوی نے بہت کچھ سکھایا. میری مدد کی اور مجھے زندگی میں آگے بڑھانا سکھایا۔ البتہ کچھ عرصے بعد دونوں باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے الگ ہوگئے اور پہلی شادی طلاق پر ختم ہوئی لیکن وہ آج تک پہلی اہلیہ کے شکر گزار ہیں.

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

وہ اداکارائیں جنہوں نے مقابلہ حسن جیتنے کے بعد بالی وڈ میں قدم رکھا

طلاق کے بعد کس چیز سے خوفزدہ ہوگئی ہیں؟ شرمین علی کے نجی زندگی سے متعلق دردناک انکشافات

عورت ہو کر عورت کی عزت کرنا نہیں جانتیں۔۔ آنٹیوں کا ہانیہ عامر سے ناروا سلوک ! ویڈیو دیکھ کر صارفین نے حد یاد دلا دی

ہاتھ پکڑنا تو معمولی سی بات ہے۔۔ بریانی ڈرامے میں نازیبا مناظر ! رمشا خان نے حمایت کرتے ہوئے کیا انوکھی منطق پیش کر دی؟

رمشا خان کا ’بریانی‘ میں مڈل کلاس لڑکی کا کردار: ’ہیروئن اگر بغیر آستین کے کپڑے پہن لے تو عوام اِس کو تسلیم نہیں کرتے‘

’گاؤں سے بالی وڈ‘، میری زندگی کا سفر شاہ رخ خان سے زیادہ مشکل تھا: کنگنا رناوت

میری زندگی کا سفر شاہ رخ خان سے زیادہ مشکل تھا: کنگنا رناوت

’کبھی کسی پروڈیوسر سے تین فلموں کا معاہدہ نہ کریں‘، اکشے کمار

’کبھی کسی پروڈیوسر سے تین فلموں کا معاہدہ نہ کریں‘، اکشے کمار کا نئے اداکاروں کو مشورہ

فلسطینی نژاد اردنی گلوکارہ زین کا نیا البم جو عرب پاپ میوزک میں ’نئی روح پھونکے گا‘

’بوٹس‘: امریکی فوج میں ہم جنس پرستوں کی خفیہ تاریخ

ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور۔۔ مصطفیٰ قریشی کے ساتھ کیا افسوس ناک حادثہ پیش آیا؟

ثروت سے دوستی کے بعد 3 بچوں کی ماں سے شادی کی اور۔۔ معروف سرجن فہد مرزا کی زندگی کے وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

دپیکا پاڈوکون کس بات پر ناراض ہو کر دو بڑی فلموں سے الگ ہو گئیں؟

ان کے ساتھ رہی، وہ میرا بہت خیال رکھتی تھیں۔۔ امرتا سنگھ کا اسلامی نام کیا ہے؟ سوہا علی خان سابقہ بھابھی کو یاد کر کے جذباتی ہوگئیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی