بھارت میں موجود آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم چوہوں اور اوباش نوجوانوں سے پریشان


بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ومنز ورلڈ کپ کے دوران آسٹریلیا ٹیم پریشان، ٹیم جو اس وقت اندور شہر میں موجود ہے ان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے ہوئے چوہے کو دیکھ کر آسٹریلیا کی خواتین پلیئرز میں بگدڑ مچ گئی۔ اگرچہ یہی کافی نہیں تھا، اگلے ہی دن ٹیم کی طرف سے باقاعدہ ایک شکایت درج کی گئی جس میں بتایا گیا کہ ان کی دو کھلاڑیوں کے ساتھ ایک موٹر سائیکل پر سوار شخص نے نا زیبا حرکتیں کی ہیں جب وہ کافی پینے جا رہی تھی۔ رپورٹ کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور انہوں نے اس نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ بی سی سی آئی کی طرف سے بھی ایک معافی نامہ جاری کیا گیا ہے کہ آسٹریلن پلیئرز کو ان واقعات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان واقعات سے سوال اٹھنا شروع ہو گیا ہے کہ کیا بھارت کو آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی دینی چاہیے یا نہیں؟۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’شکریہ آسٹریلیا، نہیں معلوم ہم دوبارہ آئیں گے یا نہیں‘، کیا روہت اور کوہلی ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں؟

سلمان نصیر کے پوڈکاسٹ پر علی ترین کا طنزیہ ردعمل، کیا پی سی بی سے معاملات حل ہوپائیں گے؟

بھارت میں موجود آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم چوہوں اور اوباش نوجوانوں سے پریشان

پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز سے پاکستانی کرنسی میں سالانہ فیس وصولی کا فیصلہ

سب سے زیادہ رنز، ویرات کوہلی نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

پی سی بی خواتین کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو کیوں ہٹا رہی ہے؟

پی سی بی کا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو سینیئر انتظامی عہدہ دینے کا اعلان

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ بھی مقرر: ’پاکستانی کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے‘

ورلڈ کپ ہاکی سے اچانک دستبرداری… اصل وجہ کیا ہے؟

پی سی بی نے شان مسعود کو نیا عہدہ دے دیا ، نئی منزل کیا ہے؟

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کنسلٹینٹ انٹرنیشنل کرکٹ بھی مقرر: ’پاکستانی کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کیا تنازع چل رہا ہے؟

اسرائیلی فٹبال میچوں میں نسل پرستانہ نعرے لگانے کے واقعات میں اضافہ

جنوبی افریقی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں، ڈیوڈ ملر بھی انجری کا شکار

علی ترین کی ’معافی‘ اور قانونی نوٹس کے ٹکڑے: ملتان سلطانز اور پی ایس ایل انتظامیہ کے تنازعے میں شدت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی