
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی وزارتِ جنگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھی چین اور روس کے جتنے نیوکلیئر تجربات شروع کر دیںخیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں شدت پسندوں کے خلاف کیے گئے سکیورٹی آپریشن کے دوران ایک کیپٹن سمیت چھ سکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک ہو گئے ہیںبلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں دستی بم کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے ہیںغزہ میں منگل کی رات کیے گئے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی ہے صدر ٹرمپ کا امریکی وزارتِ دفاع کو ’فوری طور پر‘ جوہری ہتھیاروں کے تجربے شروع کرنے کا حکم