بہاولنگر میں شہریوں کو مردہ مرغیاں کھلانے والے کو عدالت سے سزا


بہاولنگر میں شہریوں کو مردہ مرغیاں کھلانے والے ملزم کو عدالت نے سزا سنا دی۔ سینئر سول جج محمد ضیا خان نے جرم ثابت ہونے پر مشہور کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے مجرم کو مجموعی طور پر 4 سال 6 ماہ قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ جرمانے کی عدم ادائیگی پر مجرم کو مزید 14 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔ سینئر سول جج محمد ضیا خان نے مقدمہ نمبر 472/25 اور 714/24 میں سزا سنائی۔ سزا پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 کے سیکشن 22A، 24A، 27 اور 28 کے تحت سنائی گئی۔ سزا پانے والے مجرم کو کچھ عرصہ قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرکے پکڑا تھا۔ مجرم ریلوے گول چکر کے قریب گھر میں مردہ مرغیوں کا گوشت بنا کر شہر کے فاسٹ فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کرتا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آخری اوور میں فیصل آباد کے سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب جو ’کمزور دل والے افراد کے لیے نہیں تھا‘

فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں دو وکٹوں سے فتح

فیصل آباد میں فُل ہاؤس اور صائم ایوب کی عمدہ بولنگ: ’سموگ بھی شائقین کو نہ روک سکی‘

’ہیومن کمپیوٹر‘: سرکس ملازم کی ان پڑھ بیٹی جو ریاضی کے مشکل سوالات سیکنڈوں میں حل کر دیا کرتیں

شاہ بانو کیس: عمران ہاشمی کی فلم ’حق‘ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

سفارتی تعلقات کی بحالی سے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے تک، سعودی میڈیا کا ایران کے لیے بدلتا بیانیہ

سوات ٹوکردرہ میں بدھ مت دور کے مجسمے اور اسٹوپا دریافت

پاکستان کی بلیو اکانومی 2047 تک 100 ارب ڈالر کی معیشت بن سکتی ہے، وزیر خزانہ

سفارتی تعلقات کی بحالی سے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے تک، سعودی میڈیا کا ایران کے لیے بیانیہ کس طرح بدل رہا ہے؟

ممدانی، کوومو یا سلیوا: نیویارک کے شہری کیسا میئر چاہتے ہیں؟

ممدانی، کوومو یا سلیوا: نیوریاک کے شہری کیسا میئر چاہتے ہیں؟

ٹرمپ کی مخالفت اور ’فنڈز میں کٹوتی‘ کی دھمکیوں کے باوجود ظہران ممدانی نیویارک میں اتنے مقبول کیوں؟

سونا، کرائے کے فوجی اور متحدہ عرب امارات کی حمایت: اونٹوں کی تجارت کرنے والے جنگجو کی نصف سوڈان پر قبضے کی داستان

سوشل میڈیا پر نظر آنے والی جعلی اے آئی ویڈیوز کی شناخت کیسے کریں؟

ڈیجیٹل دور میں نیا سنگِ میل: پاکستان میں پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی