بھارتی ٹورنامنٹ آرگنائزر ادائیگی کیے بغیر غائب، کرکٹ اسٹارز ہوٹل میں قید


بھارتی مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر میں کرکٹ کے کئی بڑے ستارے جن میں کرس گیل اور شکیب الحسن شامل ہیں کو اپنے ہی ہوٹل میں قید کردیا گیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب انڈین ہیون پریمیئر لیگ کے نام سے ہونے والے ٹورنامنٹ کے آرگنائزز پیسے دیے بغیر غائب ہوگئے۔ تقریباً 40 پلیئرز جو سرینگر کے ایک بڑے ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے ہوٹل والوں نے ان کو یہ کہہ کر باہر جانے سے روک دیا کہ اب تک ان کے کوئی بل ادا نہیں ہوئے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس لیگ کو مقبوضہ کشمیر کی گورنمنٹ اور سرینگر میں کرکٹ ایسوسی ایشن اور اسپورٹس کونسل کی سرپرستی حاصل تھی۔ لیگ کے کچھ میچز ہونے کے بعد آرگنائزز ہوٹل سمیت کسی کو بھی ادائیگی کیے بغیر روپوش ہوگئے۔ میڈیا نے مقبوضہ کشمیر کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اس لیگ کو کرکٹ کا ایک بہت بڑا گھوٹالہ قرار دیا۔ پلیئرز نے بتایا کہ منتظمین نے اپنے فون بند کر دیے ہیں اور کسی کو نہیں پتہ کہ وہ کہاں ہے۔ پلیئرز کو ہوٹل والوں نے اسی وقت جانے دیا جب ان کو اوپر سے گارنٹی ملی کہ ان کے بل ادا کر دیے جائیں گے۔ ستم ظریفی یہ بی یہ کرایا گیا مقبوضہ کشمیر سے نیا ٹیلنٹ دریافت کیا جائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پاکستانی فاسٹ بولر مشکل میں آئی سی سی نے دو میچز کی پابندی سنا دی

کسی کی والدہ کو زیورات بیچنا پڑے تو کسی کے والد نے ملازمت ترک کی: ورلڈ چیمپیئن بننے والی انڈین خواتین کرکٹرز کی کہانی

ایشیا کپ میں کھیل کا وقار مجروح کرنے کا الزام: حارث رؤف دو میچوں کے لیے معطل، سوریا کمار پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ

کرس گیل سمیت عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر بلانے والی لیگ جس کے منتظمین ادائیگی کیے بغیر غائب ہو گئے

ایشیا کپ تناؤ کی بازگشت: سوریہ کمار یادو، حارث رؤف، جسپریت بمراہ اور صاحبزادہ فرحان ’کھیل کے وقار کو مجروح‘ کرنے کے مرتکب

حارث رؤف پر پابندی کا معاملہ، پی سی بی میں ناراضگی

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم روانہ

آخری اوور میں فیصل آباد کے سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب جو ’کمزور دل والے افراد کے لیے نہیں تھا‘

فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں دو وکٹوں سے فتح

فیصل آباد میں فُل ہاؤس اور صائم ایوب کی عمدہ بولنگ: ’سموگ بھی شائقین کو نہ روک سکی‘

کارکردگی مایوس کن ، خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 7 ویٹ لفٹرز، کوچز پر پابندی کیوں لگا دی؟

پاکستان کا ساوتھ افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کیا محسن نقوی آئی سی سی کی میٹنگز میں شرکت کرسکیں گے؟

بھارتی ٹورنامنٹ آرگنائزر ادائیگی کیے بغیر غائب، کرکٹ اسٹارز ہوٹل میں قید

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی