فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنید صفدر کے ولیمہ میں شرکت، شادی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شرکت کی، جس پر صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے انہیں خوش آمدید کہا اور شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔ یہ شادی جاتی امرا میں منعقد ہوئی، جہاں ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں شاندار انتظامات کیے گئے اور شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جس کی وجہ سے یہ تقریب اس وقت ٹاپ ٹرینڈ بن چکی ہے۔ ولیمہ کی تقریب میں محفل موسیقی، کھانے پینے کا بھرپور انتظام اور مہمانوں کے لیے خصوصی نشستیں فراہم کی گئی تھیں، جس نے شادی کے ماحول کو مزید دلکش بنا دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی: چھ ہلاک اور 50 سے زائد لاپتا، ’بھائی نے ماں کو بھی فون کیا کہ کوئی مجھے آگ سے بچا لے‘

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی: چھ ہلاک اور 30 سے زائد لاپتا، ’بھائی نے ماں کو بھی فون کیا کہ کوئی مجھے آگ سے بچا لے‘

مشاہد سید نے پروفیسر جیفری کا بیان سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

کراچی کے گُل پلازہ میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا: چھ ہلاک اور 30 سے زائد افراد لاپتا

آئین ایک وعدہ ہے، اس کی خلاف ورزی سے رشتے ٹوٹتے ہیں، محمود اچکزئی

کینو کی کوالٹی یا پاک افغان سرحد کی بندش: پاکستانی برآمدات میں کمی کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟

’خدا کرے کوئی معجزہ ہو جائے:‘ گُل پلازہ آتشزدگی میں چھ ہلاکتیں، شادی کی شاپنگ پر آئے ایک ہی خاندان کے چھ افراد بھی لاپتا

’لوگ اب بھی اندر موجود ہیں، دوستوں سے رابطہ نہیں ہو رہا:‘ کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے چھ ہلاکتیں، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنید صفدر کے ولیمہ میں شرکت، شادی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

امریکا کی پاکستان کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

شام میں امریکی فوج کی کارروائی: تین امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث القاعدہ رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے چھ افراد ہلاک، وزیرِ اعظم کا تاجروں کو ’ہر ممکن امداد‘ دینے کا حکم

کراچی کے گُل پلازہ میں آتشزدگی سے پانچ افراد ہلاک، وزیرِ اعظم کا تاجروں کو ’ہر ممکن امداد‘ دینے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کے سہولت بازار منصوبے سے لاکھوں خاندان مستفید

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی