اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل 7 جون کو کھیلا جائے گا


اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2025-26 کا فائنل اب 7 جون کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جس میں کراچی ریجن وائٹس اور ایبٹ آباد ریجن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ فائنل میچ رات 8:00 بجے شروع ہوگا اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اس موقع پر مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کا گروپ مرحلہ 7 مارچ سے 16 مارچ کے درمیان کھیلا گیا تھا، جس میں دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے گروپس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی تھی۔ اس کے بعد 17 مارچ کو کھیلے گئے سیمی فائنلز کے دوران کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، جبکہ ایبٹ آباد اور لاہور وائٹس کا سیمی فائنل میچ پہلی اننگز کے بعد بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تھا، جس پر ایبٹ آباد نے گروپ مرحلے میں بہتر اسٹینڈنگ (پوائنٹس) کی بنیاد پر فائنل میں جگہ بنائی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’وہ جیتنے کے لیے نہیں کھیلتا‘ کے طعنے کے باوجود رونالڈو اپنے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کی ’اُمیدوں کا مرکز‘

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

افغانستان کو شکست، پاکستان کی مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے محبوب نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

پی ایچ ایف کا انڈر 18 ٹیم کی حالیہ بین الاقوامی مہم کا تکنیکی اور شماریاتی جائزہ لینے کا فیصلہ

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس کے لیے 49 کرکٹرز مدعو

اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: تمام ٹیمیں وارم اپ میچز میں مصروف

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عامر نذیر قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

انڈیا کو ورلڈ کپ جتوانے والے سوریا کمار یادیو کو ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا گیا؟

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ ویزے جاری کر دیے

ماؤنٹ ایورسٹ پر معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے شرپا کی کہانی: ’پہلے دو دن کچھ نہیں کھایا، پھر برف چبانا شروع کر دی‘

تھائی لینڈ سائیکلنگ ایونٹ: پاکستان کے کم عمر سائیکلسٹس کی شرکت

شریاس ائیر بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

عائشہ بلوچ کے گولڈ میڈل کے دعوے کی پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے تردید کر دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی