فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو اسرائیل نے حراست میں لے لیا


اسرائیلی فورسز نے فلسطین کی خواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں، رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ نٹالی ابو دایہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یونیورسٹی کے ایک طلبہ ہاسٹل پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا، جبکہ رند الحلاوانی کو مقبوضہ بیت المقدس کے ایک پولیس اسٹیشن میں طلب کر کے حراست میں لیا گیا۔ فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینی ایتھلیٹس کو اس طرح باضابطہ نشانہ بنائے جانے کی سخت مذمت کی ہے اور عالمی فٹبال گورننگ باڈی (فیفا) سے اس معاملے پر فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’وہ جیتنے کے لیے نہیں کھیلتا‘ کے طعنے کے باوجود رونالڈو اپنے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کی ’اُمیدوں کا مرکز‘

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے محبوب نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

پی ایچ ایف کا انڈر 18 ٹیم کی حالیہ بین الاقوامی مہم کا تکنیکی اور شماریاتی جائزہ لینے کا فیصلہ

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس کے لیے 49 کرکٹرز مدعو

اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: تمام ٹیمیں وارم اپ میچز میں مصروف

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عامر نذیر قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

انڈیا کو ورلڈ کپ جتوانے والے سوریا کمار یادیو کو ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا گیا؟

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ ویزے جاری کر دیے

ماؤنٹ ایورسٹ پر معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے شرپا کی کہانی: ’پہلے دو دن کچھ نہیں کھایا، پھر برف چبانا شروع کر دی‘

تھائی لینڈ سائیکلنگ ایونٹ: پاکستان کے کم عمر سائیکلسٹس کی شرکت

شریاس ائیر بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

عائشہ بلوچ کے گولڈ میڈل کے دعوے کی پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے تردید کر دی

وکٹیں جلد گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، آسٹریلوی کپتان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی