پاکستان وائٹ بال ٹیم کے بیٹنگ کوچ حنیف ملک سبکدوش


پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ حنیف ملک اپنی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز حنیف ملک کی پاکستان ٹیم کے ساتھ آخری اسائنمنٹ تھی۔ وہ ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد استعفیٰ دے چکے تھے اور نوٹس پیریڈ پر اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ پاکستان وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے حنیف ملک کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ان کی مسکراہٹ اور پیشہ ورانہ انداز کو یاد رکھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حنیف ملک ایک اچھے کوچ اور اچھے انسان ہیں، اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے جبکہ وائٹ بال ٹیم کو اگلے چار ماہ کسی بین الاقوامی مصروفیت کا سامنا نہیں ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’وہ جیتنے کے لیے نہیں کھیلتا‘ کے طعنے کے باوجود رونالڈو اپنے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کی ’اُمیدوں کا مرکز‘

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

افغانستان کو شکست، پاکستان کی مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے محبوب نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

پی ایچ ایف کا انڈر 18 ٹیم کی حالیہ بین الاقوامی مہم کا تکنیکی اور شماریاتی جائزہ لینے کا فیصلہ

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس کے لیے 49 کرکٹرز مدعو

اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: تمام ٹیمیں وارم اپ میچز میں مصروف

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عامر نذیر قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

انڈیا کو ورلڈ کپ جتوانے والے سوریا کمار یادیو کو ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا گیا؟

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ ویزے جاری کر دیے

ماؤنٹ ایورسٹ پر معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے شرپا کی کہانی: ’پہلے دو دن کچھ نہیں کھایا، پھر برف چبانا شروع کر دی‘

تھائی لینڈ سائیکلنگ ایونٹ: پاکستان کے کم عمر سائیکلسٹس کی شرکت

شریاس ائیر بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

عائشہ بلوچ کے گولڈ میڈل کے دعوے کی پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے تردید کر دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی