پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ سے قبل بڑا دھچکا، دو اہم کھلاڑی انجری کا شکار


پرو ہاکی لیگ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے دو اہم کھلاڑی انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہیڈ کوچ منظور الحسن سینئر کے مطابق حنان شاہد ہیم اسٹرنگ انجری جبکہ سفیان خان گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں جس کے باعث دونوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ نے ان کی جگہ عبدالمنان اور بشارت علی کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے جو پہلے ہی شارٹ لسٹ کھلاڑیوں میں شامل تھے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں بیلجیم اور اسپین کا سامنا کرنا ہے جبکہ بعد میں ٹیم انگلینڈ میں بھی میچز کھیلے گی۔ اسکواڈ 9 جون کی شام لاہور سے کراچی پہنچے گا اور 10 جون کو بیلجیم روانہ ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’وہ جیتنے کے لیے نہیں کھیلتا‘ کے طعنے کے باوجود رونالڈو اپنے آخری ورلڈ کپ میں پرتگال کی ’اُمیدوں کا مرکز‘

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

افغانستان کو شکست، پاکستان کی مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے محبوب نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

پی ایچ ایف کا انڈر 18 ٹیم کی حالیہ بین الاقوامی مہم کا تکنیکی اور شماریاتی جائزہ لینے کا فیصلہ

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس کے لیے 49 کرکٹرز مدعو

اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: تمام ٹیمیں وارم اپ میچز میں مصروف

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عامر نذیر قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

انڈیا کو ورلڈ کپ جتوانے والے سوریا کمار یادیو کو ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا گیا؟

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ ویزے جاری کر دیے

ماؤنٹ ایورسٹ پر معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے شرپا کی کہانی: ’پہلے دو دن کچھ نہیں کھایا، پھر برف چبانا شروع کر دی‘

تھائی لینڈ سائیکلنگ ایونٹ: پاکستان کے کم عمر سائیکلسٹس کی شرکت

شریاس ائیر بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

عائشہ بلوچ کے گولڈ میڈل کے دعوے کی پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے تردید کر دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی