نیتن یاہو کو ہر صورت ایران ڈیل قبول کرنا ہو گی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے حتمی فیصلہ واشنگٹن کرے گا اور اسرائیلی وزیرِاعظم کو امریکی پالیسی کے مطابق چلنا ہوگا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باوجود تہران کے ساتھ مذاکرات کا عمل متاثر نہیں ہوگا۔ ٹرمپ کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں نے ان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور وہ اب بھی ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے خواہاں ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو ایران کے خلاف فوری جوابی کارروائی سے گریز کرنے اور سفارتی کوششوں کو موقع دینے کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن کو ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کی امید ہے تاہم ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو امریکا مزید سخت اقدامات پر غور کر سکتا ہے جن میں فوجی کارروائی یا اقتصادی دباؤ شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایران کا اسرائیلی کارروائی کے جواب میں ”آپریشن نصر“ کا اعلان، فضائی دفاعی نظام فعال

ایران کا اسرائیلی فضائیہ کے دو ایئربیسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

نیتن یاہو کو ہر صورت ایران ڈیل قبول کرنا ہو گی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری، 15 افراد ہلاک

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران سمیت کئی شہروں میں دھماکے

جنگ بندی کے بعد پہلی بار تہران کے اسرائیل پر متعدد حملے اور ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جوابی کارروائی: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

فٹبال ورلڈ کپ: امریکی ویزا کی انوکھی شرط، ایرانی ٹیم کو درپیش چیلنج اور ایک تاریخی موقع

جنگ بندی کے بعد تہران کا اسرائیل پر پہلا حملہ اور ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جوابی کارروائی: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

ایران اور امریکہ کے بیچ دو ماہ سے جاری ’جنگ بندی‘ مزید کتنا عرصہ برقرار رہ پائے گی؟

خفیہ قافلے کا 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

’سوچا سمجھا منصوبہ‘ یا ’لفظی گولہ باری‘: صدر ٹرمپ امریکہ ایران جنگ بندی کو ’دو افراد کا ٹینگو ڈانس‘ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

’ایک فیصد‘ چانس اور ’ٹینگو ڈانس‘: کیا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں تعطل کسی سوچے سمجھے منصوبے کا نتیجہ ہے؟

امریکا، اسرائیل، ایران جنگ کو 100 دن مکمل: عالمی معیشت، تجارت، سفارتکاری متاثر

فوجیوں کا خفیہ قافلہ اور 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’انتہائی افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

اسرائیلی حملہ، لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید، 22 زخمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی