ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے، گُل فیروزہ


پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر گُل فیروزہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے ٹیم کی تیاریاں بہترین انداز میں جاری ہیں اور وہ اپنی انفرادی کارکردگی سے بھی مطمئن ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیم کا بنیادی ہدف ایشیا کپ میں شاندار شروعات کرنا ہے اور اس سلسلے میں کھلاڑی اپنی ماضی کی غلطیوں کو دور کرنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔ نیٹ ٹریننگ کے مقابلے میں میچ سنیریو کو زیادہ مفید قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسے میچز سے کھلاڑیوں کو اپنی خامیاں پہچاننے اور انہیں سدھارنے کا بہترین موقع مل رہا ہے، جس سے امید ہے کہ تیاریوں کا مثبت نتیجہ برآمد ہوگا۔ گُل فیروزہ نے گزشتہ ورلڈ کپ کا ذکر کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ ٹیم توقعات کے مطابق نتائج نہیں دے سکی تھی، تاہم اب تمام کھلاڑی پُرعزم ہیں کہ ورلڈ کپ کی خامیاں آئندہ ایونٹس میں نہ دہرائی جائیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

لیڈز میں پاکستانی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام، انگلینڈ نے ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

لیڈز میں انگلش فاسٹ بولرز کی تباہ کن بولنگ، پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار

پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیں

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی 238 رنز کی برتری، پاکستان کو آغاز میں ہی دوہرا نقصان

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی 238 رنز کی برتری، پاکستان کو آغاز میں ہی نقصان

پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 103 رنز سے عبرتناک شکست

پاکستان کرکٹ کا زوال: اندرونی سیاست، کوچنگ کے مسائل اور سہیل خان کے انکشافات

بولرز محض رفتار کے بجائے مہارت پر توجہ دیں، اندرونی سیاست نے کرکٹ کو تباہ کیا: سہیل خان

'انجری کے بعد کم بیک مشکل تھا لیکن امید تھی کہ موقع ملتے ہی بیسٹ دوں گی'، شوال ذوالفقار

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے، گُل فیروزہ

پاکستان انڈر 19 کا دورہ انگلینڈ: نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں تربیتی کیمپ کا آغاز

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 409 رنز پر آؤٹ، پاکستان پر 238 رنز کی برتری

ارشد ندیم کی گلاسگو گیمز میں ناکامی کے بعد جنوبی افریقہ میں خصوصی تربیت، ورلڈ چیمپئن شپ 2027 پر نظریں

راولپنڈی میں گراس روٹ لیول ہاکی ڈویلپمنٹ انیشیٹو کا آغاز: 145 اسکولوں میں ہاکی کٹس تقسیم

دوسرے دن کا کھیل ختم: علی عثمان نے ’پانچ وکٹیں لے کر تنقید کو غلط اور سلیکشن کو درست ثابت کر دیا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی