یو اے ای قومی دن: پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانے مسلسل 5 دن بند رہنے کا اعلان


متحدہ عرب امارات کے 55ویں قومی دن (عید الاتحاد) کی عام تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کے سبب امارات میں قائم پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانے دسمبر 2026 میں مسلسل پانچ روز تک بند رہیں گے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 2 اور 3 دسمبر کو دو روزہ باقاعدہ تنخواہ کے ساتھ چھٹی کا اعلان کیا ہے، جب کہ سرکاری شعبے کے ملازمین 2 سے 4 دسمبر تک تین روزہ تعطیلات سے مستفید ہوں گے۔ ان سرکاری تعطیلات کے بعد ہفتہ (5 دسمبر) اور اتوار (6 دسمبر) کو پاکستانی سفارتی مشنز میں معمول کی ہفتہ وار چھٹی ہوگی۔ اس طرح بدھ 2 دسمبر سے اتوار 6 دسمبر تک تمام سفارتی دفاتر میں مسلسل پانچ دن کام بند رہے گا اور معمول کی سرگرمیاں پیر 7 دسمبر 2026 سے دوبارہ بحال ہوں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ریسلر برونسن ریڈ کی ’طبی پیچیدگیوں‘ کے باعث موت، مگر ریاض میں ہونے والی لڑائی کیوں زیرِ بحث ہے؟

امریکا میں شدید طوفان اور سیلاب کی تباہ کاریاں، 500 پروازیں منسوخ

افغانستان میں خواتین کو اُن کے نام سے پکارنے پر پابندی عائد؛ بی بی، بکری اور گائے کہنے کی ہدایت

وہ پائلٹ جنھوں نے انجانے میں اسامہ بن لادن کو سوڈان سے افغانستان پہنچایا

افغانستان میں طالبان کے اقتدار نے دنیا بھر میں جہادی تحریکوں کو کیا نیا راستہ دکھایا؟

اسلام آباد میں مکہ اتحاد کا اجلاس: حوثیوں کے حملوں کی مذمت، ’سعودی عرب کی سلامتی کا تحفظ کریں گے‘

’یہ انڈیا کے لیے پیغام ہے‘: روس خلائی شعبے میں پاکستان کو تعاون کی پیشکش کیوں کر رہا ہے؟

ایران کے خلاف فتح قریب ہے، ٹرمپ کا دعویٰ، معاہدے کے لیے تہران کو مزید موقع دینے کا اعلان

ایلون مسک کا امریکی بچوں کو بڑا تحفہ، ہر بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

مشرق وسطیٰ کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

سعودی عرب پر پانچ ماہ میں 274 حملے: بی بی سی نے ریاض کی گلیوں میں کیا دیکھا؟

یو اے ای قومی دن: پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانے مسلسل 5 دن بند رہنے کا اعلان

جارکھنڈ میں دہرا قتل، ملزمان نے بیویوں کی لاشیں ایمبولینس میں لے جا کر دفن کردیں

اسلام آباد میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس: ’سعودی عرب کے جنوب میں کشیدگی ایجنڈے کا اہم نکتہ ہوگی‘

’چرچ کے قریب 15 کروڑ روپے نقد برآمد‘: امریکی ہیلتھ کیئر فراڈ میں ملوث پاکستانی ملزمان کیسے گرفتار ہوئے؟

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی