چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا کل سے آغاز


چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت 3 فروری سے شروع ہوگی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹکٹ 26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہوں گے،دوسری جانب پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں مزید 10 فیصد اضافہ کردیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ:تبادلے کے بعد آنے والے 3 ججز کے بینچ کا روسٹر جاریذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ  شائقین کرکٹ اضافی ٹکٹس آن لائن حاصل کرسکتے ہیں،اضافی ٹکٹوں کا فیصلہ شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پاکستان نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ اور پاکستان بنگلہ دیش میچز کے آن لائن ٹکٹس مکمل فروخت ہوگئے ہیں،پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ 19 فروری کو کراچی میں ہوگا،آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ 22 فروری کو لاہور میں ہو گا،پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ 27 فروری کو راولپنڈی میں ہو گا۔احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں ہونے والے تاریخی مکالمے میں شاندار فتحپاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی فروخت پر عوامی ردعمل خوش آئند ہے ، چند گھنٹوں میں ٹکٹس کی فروخت شائقین کی دلچسپی کی عکاس ہے،پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کیساتھ کھڑے ہیں جو اچھی خبر ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم سلیکشن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بھارت اور آسٹریلیا چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل کھیل سکتی ہیں، روی شاستری کی پیشگوئی

سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

چیمپیئنز ٹرافی ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز آج ہو گا

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی دو ٹیمیں کھیلیں گی؟ روی شاستری نے بتادیا

ابھیشیک شرما: یوراج سنگھ کے شاگرد جن کی جارحانہ بیٹنگ میں سابق کرکٹرز اپنا ’ادھورا کریئر دیکھتے ہیں‘

بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی میں کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کرلیے

رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کی پیشگوئی کر دی ۔۔ کون سی 2 ٹیموں کو فائنل میں دیکھتے ہیں؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کہاں کہاں دستیاب ہیں؟

انگلینڈ کو شرمناک شکست،بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

بھارتی بلے باز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی ہیڈ کوچ کا پاک بھارت میچ سے متعلق حیران کن انکشاف

سہ فریقی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کون سے امپائرز کا نام شامل

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں فہیم کی شمولیت پر وسیم اکرم نے کیا کہا؟

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بمقابلہ انڈیا ’صرف ایک میچ ہی کی طرح ہوگا‘، روہت شرما

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی