رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کی پیشگوئی کر دی ۔۔ کون سی 2 ٹیموں کو فائنل میں دیکھتے ہیں؟


معروف اسٹار پلیئر اور سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کی پیش گوئی کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ آسڑیلیا اور انڈیا کو چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل میچ کھیلتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ ساتھ ہی پونٹنگ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان ٹیم دونوں ٹیموں کے لیے چیلنج بنے گی۔ رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ریویو میں اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، انڈیا اور آسٹریلیا دونوں ٹیموں میں کوالٹی پلیئرز ہیں، اور انکی حالیہ تاریخ اور آئی سی سی ایونٹس میں کارکردگی سب کچھ واضح کرتی ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے پاکستانی ٹیم کی بھی تعریف کی، ان کا کہنا تھا کہ ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی کافی اچھی رہی ہے، اسلیئے یہ باقی ٹیموں کو ٹکر کا مقابلہ دے سکتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

چیمپیئنز ٹرافی ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز آج ہو گا

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی دو ٹیمیں کھیلیں گی؟ روی شاستری نے بتادیا

بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی میں کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کرلیے

رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کی پیشگوئی کر دی ۔۔ کون سی 2 ٹیموں کو فائنل میں دیکھتے ہیں؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس کہاں کہاں دستیاب ہیں؟

انگلینڈ کو شرمناک شکست،بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

بھارتی بلے باز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی ہیڈ کوچ کا پاک بھارت میچ سے متعلق حیران کن انکشاف

سہ فریقی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کون سے امپائرز کا نام شامل

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں فہیم کی شمولیت پر وسیم اکرم نے کیا کہا؟

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بمقابلہ انڈیا ’صرف ایک میچ ہی کی طرح ہوگا‘، روہت شرما

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا کل سے آغاز

انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے ٹائٹل جیت لیا

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی ٹیمیں کھیلیں گی؟ رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

بنگلادیش میں پھنسے محمد حارث سے متعلق اہم خبر آگئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی