لاہور، ایک ماہ میں 6 لاکھ 73 ہزار شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے


لاہور، ایک ماہ میں 6 لاکھ 73 ہزار سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے ہیں۔ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب  کے مطابق 4لاکھ سے زائد شہریوں نے لرنگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائے، 2لاکھ 50 ہزار سے زائد شہریوں نے فریش ڈرائیونگ لائسنس بنوائے ہیں۔پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد55 ہزار سے زائد شہریوں نے لرننگ اور ریگولر لائسنس کی تجدید کروائی، 2500 سے زائد شہریوں کو انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد شہریوں نے آن لائن لائسنس کی سہولت سے فائدہ اٹھایا، گزشتہ ماہ 16ہزار 600 سے زائد خواتین نے لائسنسنگ سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو بہترین لائسنسنگ سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا ایک بار پھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی نے التماس کی کہ مجھے ایک اور موقع دیا جائے، بیرسٹر عقیل

عالمی برادری بھارت پر زور ڈالے کہ کشمیریوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے دے، وزیراعظم

لاہور، ایک ماہ میں 6 لاکھ 73 ہزار شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے

کوئٹہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل ہلاک، نامعلوم حملہ آور فرار

پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ

یوم کشمیر: لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے

صدر آصف علی زرداری سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد

ایئرپورٹس پر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے دوبارہ گرین چینل شروع کریں گے: وزیراعظم

خیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں برف باری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع

حاجیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اخراجات سے بچی رقم واپس کرنے کا اعلان

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، رمضان کی آمد پر 10 ہزار روپے کیش کا اعلان

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر، اہم تبدیلیاں کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی