یوم کشمیر: لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے


5 فروری یوم کشمیر کے موقع پر لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں  پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گارڈن ٹاؤن لاہور اور جی 10/4 اسلام آباد کا پاسپورٹ دفتر کل بھی شہریوں کے لیے کھلا رہے گا۔نوٹی فکیشن کے مطابق عوامی مرکز آفس کراچی میں بھی کل شہری پاسپورٹ بنوا سکیں گے۔ یہ فیصلہ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا۔غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کا اجرا، 95 پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کیخلاف کارروائی شروعڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ عام تعطیل کے باوجود محکمہ پاسپورٹس عوامی سہولت کے لیے دن رات کوشاں ہے۔انہوں نے کہا کہ شہری کل تینوں بڑے شہروں میں پاسپورٹ بنوانے کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بانی پی ٹی آئی نے التماس کی کہ مجھے ایک اور موقع دیا جائے، بیرسٹر عقیل

عالمی برادری بھارت پر زور ڈالے کہ کشمیریوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے دے، وزیراعظم

لاہور، ایک ماہ میں 6 لاکھ 73 ہزار شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے

کوئٹہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل ہلاک، نامعلوم حملہ آور فرار

پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ

یوم کشمیر: لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے

صدر آصف علی زرداری سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد

ایئرپورٹس پر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے دوبارہ گرین چینل شروع کریں گے: وزیراعظم

خیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں برف باری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع

حاجیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اخراجات سے بچی رقم واپس کرنے کا اعلان

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، رمضان کی آمد پر 10 ہزار روپے کیش کا اعلان

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر، اہم تبدیلیاں کا اعلان

’سکیورٹی خدشات، واپس بھجوایا جائے‘، امریکی خاتون کے معاملے پر پولیس کا اعلیٰ حکام کو خط

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی