کمائی میں برکت کا تعلق حلال و حرام سے ہے، نادیہ خان


سینئر اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ کمائی میں برکت کا تعلق مرد یا خاتون ہونے سے نہیں بلکہ حلال و حرام سے ہوتا ہے۔ایک ٹی وی شو کے دوران اداکارہ نے خواتین کی جانب سے خواتین کی کمائی کے خلاف دیے جانے والے بیانات پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا، کسی بھی فرد کی کمائی میں برکت کا تعلق براہِ راست حلال اور حرام سے ہوتا ہے، کمائی میں برکت کا تعلق کسی بھی جنس سے نہیں ہےکسی کو یہ حق نہیں میرے الفاظ کو غلط رنگ دے، صحیفہ جبارانہوں نے کہا کہ اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اللہ نے مرد اور خواتین کو برابر کا درجہ دیا ہے، دونوں کی کمائی میں کوئی فرق نہیں ہے البتہ جس کی کمائی جتنی ہو گی اس میں برکت بھی اتنی ہی ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بچوں کی پیدائش سے لے کر اب تک ان کی اپنی کمائی سے پرورش کی ہے، نہ میں نے اپنے والد اور نہ ہی بچوں کے والد کا پیسہ استعمال کیا ہے، میری کمائی میں اللہ نے ہمیشہ برکت دی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

کوئی شرم نہیں، ہر وقت بے ہودہ مذاق۔۔ فہد مصطفیٰ کا کبریٰ خان اور گوہر رشید سے غیر مناسب سوال! صارفین چِڑ گئے

ایمن خان نے ڈراموں میں واپسی سے متعلق خاموشی توڑدی

لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کی طبیعت اچانک ناساز

جنت مرزا کا نامناسب لباس اور بولڈ مناظر، سید نور کا اہم انکشاف

گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، ’صلح کے بعد قانونی کارروائی نہیں چاہتی‘

’میری ممتا سے کوئی نہیں بچا‘، بالی وڈ میں بہن اور ماں کے کرداروں والی فریدہ جلال

نصیبو لال پر تشدد

معروف پاکستانی گلوکارہ پر شوہر کا مبینہ تشدد

اس ہار سے 2 فلیٹ خریدے جاسکتے ہیں۔۔ شاہ رخ خان کے اس ہیرے کے ہار کی قیمت کیا ہے؟

میری نیت اللہ کے حوالے۔۔ پاکستان آنے والی سابق جاپانی اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا ! ویڈیوز وائرل

اپنی حد میں رہو۔۔ سیف علی خان کے بیٹے کی پاکستانی شخص کو دھمکیاں ! اصل کہانی کیا ہے؟

اداکارہ نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز

کمائی میں برکت کا تعلق حلال و حرام سے ہے، نادیہ خان

’راجہ کو رانی سے پیار ہو گیا‘: عامر خان کی نئی گرل فرینڈ گوری پریٹ کون ہیں؟

اداکارہ نادیہ حسین کے خلاف ایف آئی اے کے مبینہ افسر کی کال لیک کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی