پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج


پشاور: خیبر پختونخوا کی عدالت میں پیکا ایکٹ 2025 کو چیلنج کر دیا گیا۔پشاور ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست صحافی انیل مسیح کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پیکا ایکٹ 2025 آئین کے خلاف قرار دیا جائے۔ حالیہ ترامیم بنیادی حقوق آزادی اظہار، پرائیویسی اور قانونی اصولوں پر سنگین قدغن لگاتی ہیں۔یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترددرخواست میں کہا گیا کہ پیکا ایکٹ 2025 پاکستان کے آئین بلکہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیار کی بھی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں مخلتف سرکاری ادروں کو فریق بنایا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خواج ہلاک

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط، 416 اسمگلرز گرفتار

دوسری ہنگور کلاس آبدوز لانچ کر دی گئی

کوشش ہے پاکستان پر امریکہ کی سفری پابندی نہ لگے، خواجہ آصف

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد

تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے کہاں ہیں؟ رانا تنویر حسین

پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج

’سلیپ ڈیورس‘: نیند کے مسائل کے باعث مختلف کمروں میں سونے کا فیصلہ جو آپ کی ازدواجی زندگی بہتر کر سکتا ہے

’سلیپ ڈائورس‘: نیند کے مسائل کے باعث مختلف کمروں میں سونے کا فیصلہ جو آپ کی ازدواجی زندگی بہتر کر سکتا ہے

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے داخلہ مفت ہو گا، وزیراعظم

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی