
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی ہو گئی۔سونے کے فی تولہ نرخ میں 300 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 13 ہزار700 روپے ہو گئی۔مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات10 گرام سونا 257روپے مہنگا ہونے سے 2 لاکھ 68 ہزار 947 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔