سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے داخلہ مفت ہو گا، وزیراعظم


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی میں صرف میرٹ پر داخلہ ملے گا، یونیورسٹی میں مستحق اور لائق طلبہ کو تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ قابل، ذہین اور مستحق طلبہ کے لئے داخلہ مفت ہوگا،وزیر اعظم شہباز شریف نے دانش یونیورسٹی کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ دانش یونیورسٹی کا انڈوومنٹ فنڈ ہو گا جس میں حکومت رقم دے گی۔عالمی امن اور ہم آہنگی کے لئے تمام مذاہب کا احترام ضروری ہے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی کیلئے 100 ایکڑ رقبہ مختص کیا گیا ہے، دانش یونیورسٹی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔یونیورسٹی میں بہترین تعلیم، اساتذہ اور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹرز ہوں گے،دانش یونیورسٹی کا مرکزی نکتہ اپلائیڈ سائنسز ہیں۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ 14 اگست 2026ء کو اس یونیورسٹی کا پہلا سیکشن فعال ہو جائے گا۔یہ یونیورسٹی 190 ملین پاؤنڈ یعنی 60 ارب روپے کی لاگت سے بنائی جا رہی ہے،وزیراعظم نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا رقم قومی خزانے میں منتقل کرنے پر شکر گزار ہوں۔ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویزانہوں نے کہا کہ تحقیق اور جدید سائنسز کے حوالے سے پاکستان میں ایسی درسگاہ موجود نہیں، اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ اور فیکلٹی کو بھرتی کیا جائے گا، یونیورسٹی جدید ٹیکنالوجی اور جدید تحقیقی آلات سے آراستہ ہو گی، وزیراعظم نے کہا کہ دانش یونیورسٹی دنیا کے ممتازتعلیمی اداروں کے ہم پلہ ہو گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد

تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے کہاں ہیں؟ رانا تنویر حسین

پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے داخلہ مفت ہو گا، وزیراعظم

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی

چیمپیئنز ٹرافی میں فتح، بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا

پی سی بی نے مختلف قومی کرکٹرز کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں بھاری جرمانے کر دیے

’ہولی کے رنگوں سے مسئلہ ہے تو جمعہ گھر پڑھیں‘: مودی کے انڈیا کا موازنہ ضیا الحق کے پاکستان سے کیوں ہو رہا ہے؟

’ریاستی سرپرستی میں نگرانی کا کلچر‘: ایران میں خواتین کے لباس اور حجاب پر ڈرونز اور موبائل ایپس کے ذریعے نظر رکھنے کا انکشاف

پاکستان نے قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، آئی ایم ایف

مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات

ہیلمٹ، انڈیکیٹر اور بغیر سائیڈ ویو مرر موٹر سائیکل والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی