مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات


ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی۔رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی اشیاء کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی۔مسلسل پندرہویں ہفتے بھی چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا قیمت مزید 9 روپے26 پیسے بڑھ گئی۔ ایک ہفتے میں 12 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 15 اشیاء سستی ہوئیں، 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔پاکستان نے قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، آئی ایم ایفادارہ شماریات کے مطابق ملک ایک ہفتے میں ٹماٹر 21 روپے37 پیسے، برائلر مرغی 30 روپے 64 پیسے اور بیف 6 روپے فی کلو تک مہنگا ہوا، کیلے کی قیمت میں 12 روپے 18 پیسے فی درجن اضافہ ہوا، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی 46 روپے19 پیسے مزید بڑھ گئی۔ایک ہفتے میں پیازکی فی کلو قیمت میں 13 روپے 97 پیسے، آلو کی قیمت میں 5روپے 16 پیسے فی کلو اور لہسن کی قیمت 35 روپے63 پیسے فی کلو کم ہوئی، دال چنا 6 روپے، دال ماش 2 روپے 28 پیسے فی کلو سستی ہوئی، جبکہ انڈے، دال مسور، چاول، خوردنی تیل اور گھی بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد

تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے کہاں ہیں؟ رانا تنویر حسین

پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے داخلہ مفت ہو گا، وزیراعظم

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی

چیمپیئنز ٹرافی میں فتح، بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا

پی سی بی نے مختلف قومی کرکٹرز کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں بھاری جرمانے کر دیے

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز: ’ایک ہی سال میں تین کپتان کھا جانے والی بے یقینی اور سلمان علی آغا‘

’ہولی کے رنگوں سے مسئلہ ہے تو جمعہ گھر پڑھیں‘: مودی کے انڈیا کا موازنہ ضیا الحق کے پاکستان سے کیوں ہو رہا ہے؟

’ریاستی سرپرستی میں نگرانی کا کلچر‘: ایران میں خواتین کے لباس اور حجاب پر ڈرونز اور موبائل ایپس کے ذریعے نظر رکھنے کا انکشاف

پاکستان نے قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، آئی ایم ایف

مہنگائی کی شرح 0.22 فیصد مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی