خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خواج ہلاک


راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آپریشن کے دوران 2 جوان شہید ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔ جس میں 7 خوارج ہلاک ہوئے۔ جبکہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔شہید ہونے والوں میں حوالدار محمد زاہد اور سپاہی آفتاب علی شامل ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے مڈی میں جھڑپ کے دوران 2 خوارج ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مستردمارے جانے والے خوارج دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کےخاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی خدشات، ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خواج ہلاک

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط، 416 اسمگلرز گرفتار

دوسری ہنگور کلاس آبدوز لانچ کر دی گئی

کوشش ہے پاکستان پر امریکہ کی سفری پابندی نہ لگے، خواجہ آصف

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد

تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے کہاں ہیں؟ رانا تنویر حسین

پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج

’سلیپ ڈیورس‘: نیند کے مسائل کے باعث مختلف کمروں میں سونے کا فیصلہ جو آپ کی ازدواجی زندگی بہتر کر سکتا ہے

’سلیپ ڈائورس‘: نیند کے مسائل کے باعث مختلف کمروں میں سونے کا فیصلہ جو آپ کی ازدواجی زندگی بہتر کر سکتا ہے

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے داخلہ مفت ہو گا، وزیراعظم

سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی