آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی خدشات، ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا


کیلیفورنیا: ایپل نے آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی کے سنگین خطرات کی اطلاع سامنے آنے کے بعد صارفین کو خبردار کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین سے سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا آئی او ایس پیچ ڈاؤن لوڈ کرنے کی اپیل کی ہے۔کمپنی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اس اپیل کا مقصد صارفین کو ایک انتہائی نفیس سائبر حملے سے بچانا ہے۔مزید بتایا گیا کہ سفاری اور آئی فون یا آئی پیڈ کے لیے بنائے گئے دیگر تمام انٹرنیٹ براؤزرز میں استعمال ہونے والے براؤزر انجن میں ایک خامی کی شناخت ہوئی ہے جسے CVE-2025-24201 کہا جاتا ہے۔یہ بھی پڑھیں: گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دیکمپنی نے بیان میں یہ بھی بتایا ہے کہ ہیکرز نے اس خامی کو ایک کھلے دروازے کی طرح استعمال کیا۔ اُنہوں نے ایسی ویب سائٹس تخلیق کیں جو انہیں بہت آسانی سے صارفین کے ویب براؤزر تک رسائی فراہم کر سکتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی خدشات، ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا

’بوگیوں کے اندر جگہ، جگہ خون اور مسافروں کا سامان بکھرا ہوا تھا‘: صحافیوں نے جعفر ایکسپریس کے اندر کیا دیکھا؟

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خواج ہلاک

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

انسانی اسمگلرز کی 70 کروڑ روپے سے زائد کی جائیدادیں ضبط، 416 اسمگلرز گرفتار

دوسری ہنگور کلاس آبدوز لانچ کر دی گئی

کوشش ہے پاکستان پر امریکہ کی سفری پابندی نہ لگے، خواجہ آصف

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد

تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے کہاں ہیں؟ رانا تنویر حسین

پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج

’سلیپ ڈیورس‘: نیند کے مسائل کے باعث مختلف کمروں میں سونے کا فیصلہ جو آپ کی ازدواجی زندگی بہتر کر سکتا ہے

’سلیپ ڈائورس‘: نیند کے مسائل کے باعث مختلف کمروں میں سونے کا فیصلہ جو آپ کی ازدواجی زندگی بہتر کر سکتا ہے

ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 41 ممالک پر سفری پابندیوں کی تجاویز

سو ایکڑ کا رقبہ دانش یونیورسٹی کے نام مختص، قابل اور مستحق طلبہ کیلئے داخلہ مفت ہو گا، وزیراعظم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی