کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال ہو گا، آئی جی پنجاب


لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال ہو گا۔ اور 5.6 ارب روپے فنڈز کی منظوری ہو چکی ہے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا۔ جس سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ چاند رات اور عید الفطر پر مساجد، مارکیٹوں اور تفریحی مقامات پر بھرپور سیکیورٹی فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ مارکیٹوں میں لیڈیز پولیس اسکواڈ کے بہترین نتائج سامنے آئے ہیں۔ اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ بھی جلد فعال ہو گا۔ جس کے لیے 5.6 ارب روپے فنڈز کی منظوری ہو چکی ہے۔یہ بھی پڑھیں: قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاکڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے لیے 4 ہزار سیٹوں کی منظوری دی جا چکی ہے۔ اور رائٹ مینجمنٹ پولیس کے لیے 2 ہزار سیٹوں کی منظوری دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہدا پیکج کی اپ گریڈیشن کی گئی ہے۔ جبکہ سی سی ڈی، رائٹ مینجمنٹ پولیس اور پیرا کی تشکیل سے 5 ہزار تک مزید پروموشنز ہوں گی۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مختلف عہدوں پر جلد ٹرانسفر پوسٹنگز ہوں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

100 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی کتنی سستی ہوئی؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

عوام کو بجلی کے شعبے میں اب بہتری ہی نظر آئے گی، اویس لغاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر ایک مرتبہ پھر جرمانہ

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی

سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی مصنوعات پر نیا امریکی ٹیرف: ٹرمپ کے فیصلے سے ملکی برآمدات پر کیا اثر پڑے گا؟

علی امین گنڈاپور سکیورٹی کمیٹی کے اندرکچھ اور باہر کچھ کہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ

وزیراعظم کا بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں ’تاریخی ریلیف‘ اور ’آئی ایم ایف کو قائل کرنے‘ کے حکومتی دعوے

اسلام آباد پولیس سوشل میڈیا پر موجود تصویر کی مدد سے بیوی کے مبینہ قاتل شوہر تک کیسے پہنچی؟

سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

امریکہ کی جانب سے اضافی ٹیرف لگانے پر چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل

پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی