علی امین گنڈاپور سکیورٹی کمیٹی کے اندرکچھ اور باہر کچھ کہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا


گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سکیورٹی کمیٹی کے اندر کچھ اور باہر کچھ کہتے ہیں۔گورنر نے کہا کہ علی امین گنڈاپورنے نیشنل سکیورٹی کونسل میں افغانستان کی بات بھی نہیں کی، اب وزیراعلیٰ افغانستان وفد لے کر جانے کی بات کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 4اپریل کو صوبائی سیشن میں بہت سی چیزیں دیکھنے کو ملیں گی،ان کا کہنا تھا کہ عام طور پر حکومت اسپیکر کے ذریعے سیشن بلاتی ہے، اس مرتبہ گورنر کو زحمت دینے کی کوشش کی ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کا دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلانگورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ صوبائی حکومت کے اسپیکر سے اجلاس بلانے پر تحفظات ہیں، ہم تو کہتے رہے ہیں کہ انہوں نے صوبے کو لوٹ لیا ہے، اب تو حکومت کے اپنے بھی کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کوئی کہتا ہے گندم کھا گئے کوئی کہتا ہے نوکریاں فروخت کر دیں، ان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی وزیراعلیٰ کے ذاتی ترجمان بنے ہوئے ہیں، کل اعظم سواتی نے اسپیکر بابر سلیم سواتی کو استعفی دینے کا کہا۔انہوں نے کہا کہ یہ پہلے اپنے اندر اتحاد پیدا کریں پھر وفاقی حکومت کے خلاف مہم چلائیں، متحدہ کی طرح پی ٹی آئی کے بھی دو حصے ایک اسلام آباد ایک خیبرپختونخوا ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

انمول بلوچ نے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی

حکومت کا بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم

پی ایس ایل 10 کے میچز کی وجہ سے لاہور میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے، فاروق ستار

کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، آج سیاسی جلسے سے خطاب کریں گے

پاکستان میں بجلی کی قیمت میں کمی سے بِل میں کتنی بچت ہو گی اور کیا یہ ریلیف قائم رہ پائے گا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا ہو گیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سوک یول کو عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ پر خاموشی توڑ کر عملی اقدامات کا مطالبہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی

پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیا

فخر زمان مکمل فٹ، پی ایس ایل کھیلیں گے

نہار منہ سونف کا پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جانیں اسے بنانے کا صحیح طریقہ اور 4 جادوئی فائدے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی