پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے


پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے۔سابق باؤلر کی عمر 80 برس تھی، انہوں نے ایک ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔انہوں نے 1964ء میں آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کی جانب سے کھیلے تھے۔ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے، محمد رضوانمرحوم نے 43 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیل رکھے تھے جن میں انہوں نے 111 وکٹیں حاصل کی تھیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

انمول بلوچ نے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی

حکومت کا بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم

پی ایس ایل 10 کے میچز کی وجہ سے لاہور میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے، فاروق ستار

کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، آج سیاسی جلسے سے خطاب کریں گے

پاکستان میں بجلی کی قیمت میں کمی سے بِل میں کتنی بچت ہو گی اور کیا یہ ریلیف قائم رہ پائے گا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا ہو گیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سوک یول کو عہدے سے ہٹا دیا

پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ پر خاموشی توڑ کر عملی اقدامات کا مطالبہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی

پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیا

فخر زمان مکمل فٹ، پی ایس ایل کھیلیں گے

نہار منہ سونف کا پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جانیں اسے بنانے کا صحیح طریقہ اور 4 جادوئی فائدے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی