امریکی سینیٹر کوری بُکر نے مسلسل 24 گھنٹوں سے زائد تقریر کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا


امریکی سینیٹر کوری بُکر نے مسلسل 24 گھنٹوں سے زائد تقریر کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکہ کے ڈیموکریٹک سینیٹر اور صدارتی امیدوار بننے کے سابق خواہش مند کوری بُوکر نے ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر ایک طویل ترین تقریر کی۔یہ تقریر 31 مارچ کو شام 7 بجے شروع ہوئی اور اگلے دن رات گئے تک جاری رہی، سینیٹر کوری بُکرنے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات اور فیصلوں پرسخت تنقید کی۔ایران کو اپنے نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام کے پھیلاؤ کو روکنا ہو گا، امریکہریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے سینیٹر کوری بُکر نے تقریر کا آغاز کیا تو انہوں نے کہا کہ جب تک جسمانی طور پر قابل ہوں تقریر جاری رکھوں گا۔ان سے قبل 24 گھنٹے18 منٹ طویل ترین تقریر کا ریکارڈ سٹرام تھرمنڈ کا تھا، سٹرام تھرمنڈنے 1957 میں امریکی سینیٹ میں طویل ترین تقریر کا ریکارڈ بنایا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

دنیا کا طاقتورترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

بھارت: مذہبی آزادی پر ایک اور قدغن لگانے کی تیاری

انڈین ایئر فورس کا طیارہ مشن کے دوران گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

’کسی کا فائدہ نہیں ہوگا‘، ٹرمپ کے نئے ٹیرف پر دنیا کا انتباہی ردعمل

ٹرمپ نے کئی ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد

ٹرمپ نے یورپی یونین اور 46 ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد

امریکی صدر ٹرمپ کا دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکہ کی جانب سے اضافی ٹیرف لگانے پر چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل

وہیں کھاتی ہے اور سو بھی جاتی ہے۔۔ آخر یہ لڑکی غسل خانے میں کیوں رہ رہی ہے؟ ویڈیو دیکھ کر لوگ ہکا بکا رہ گئے

صدر ٹرمپ کا پاکستان سمیت متعدد ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

’مساجد پر حملوں اور داعش میں شمولیت کا منصوبہ‘ ، سنگاپور میں دو نوجوان زیرحراست

ٹرمپ کی دھمکی اور ’خفیہ فوجی اڈے‘ پر بمبار طیاروں کی آمد: کیا ایران ڈیاگو گارسیا جزیرے پر حملہ کر سکتا ہے؟

ٹرمپ کا ’یوم آزادی‘ اور پاکستان سمیت 100 ممالک پر نئے ٹیرف کا اعلان جسے ’عالمی تجارتی نظام پر ایٹم بم گرانے جیسا عمل‘ قرار دیا گیا

ایلون مسک جلد حکومتی کردار سے دستبردار ہوں گے ،امریکی اخبار

بھارتی فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی