جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سوک یول کو عہدے سے ہٹا دیا


جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ پر معزول صدر یون سک یول کو عہدے سے ہٹا دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی توثیق کر دی۔ جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے 8 ججز نے متفقہ فیصلہ سنایا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مارشل لا کے اعلان اور فوج کو پارلیمنٹ بھیجنے سے آئین کی خلاف ورزی ہوئی، صدر کی غیر آئینی، غیر قانونی کارروائیاں جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا ہو گیاجنوبی کوریا کی عدالت نے فیصلے میں کہا کہ صدر یول نے مارشل لا لگا کر بطور صدر اپنے عہدے کی خلاف ورزی کی، انہوں نے آئین کے تحت دیئے گئے اختیارات سے تجاوز کیا۔عدالت نے فیصلے میں مزید کہا کہ صدر یول کے اقدامات جمہوریت کیلئے سنگین خطرہ تھے، صدر عوام کے اعتماد کی سنگین غداری کے مرتکب ہیں، مارشل لاء کے اعلان نے معیشت، خارجہ پالیسی سمیت تمام شعبوں میں افراتفری پیدا کی۔خبر ایجنسی کے مطابق صدر یول کو بغاوت کے الزامات پر فوجداری مقدمے کا سامنا ہے،وزیر اعظم ہان ڈک سو عبوری صدر کی ذمہ داری نبھائیں گے، جنوبی کوریا میں 60 دن کے اندر نیا صدارتی انتخاب کرایا جائے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پیزا کا آرڈر بھولنے کے باوجود پاکستانی نے بھارتی ڈلیوری بوائے کو 100 ڈالرز کیوں دیے؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے

امریکہ نے کس پر کتنا ٹیرف لگایا؟ مکمل فہرست ! 2 ہزار آبادی والے جزیرے کو بھی نہ بخشا

چین کے اعلان کے بعد عالمی تجارتی جنگ میں شدت، سٹاک مارکیٹس میں مزید گراوٹ

امریکی صدر نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی

’فلڈنگ دا زون‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی جو ان کے ناقدین کو الجھائے رکھتی ہے

انڈیا: مدھیہ پردیش کے کنویں میں ایک ایک کر کے اُترنے والے 8 افراد زہریلی گیس کے باعث ہلاک

پاکستان چارسال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

ٹرمپ کی ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

عمرہ و عازمین حج کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری

نو مسلم عید اور رمضان میں خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں۔۔ نیو مسلم سرکل تنظیم کیا ہے اور کس طرح کام کرتی ہے؟

ٹرمپ کے ٹیرف سے وہ جزیرہ بھی نہ بچ سکا جہاں صرف پینگوئن رہتے ہیں: ’وہاں 10 سال سے کوئی انسان نہیں گیا‘

امریکا جانا ہوا آسان،ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا

افغانستان اور پاکستان میں نیٹو اور سوویت اسلحے کی سمگلنگ جاری

’عوام جیت گئے‘، جنوبی کوریا کی عدالت نے مارشل لگانے والے صدر کو برطرف کر دیا

امریکی مارکیٹ 5 سال کی کم ترین سطح پر، عالمی منڈی میں بھونچال

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی