پاکستان چارسال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب


پاکستان چارسال کے لئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کارکن منتخب ہوگیا ہے۔پاکستان یواین مشن کے اعلامیہ کے مطابق  پاکستان کو2026سے2029 تک کمیشن کارکن منتخب کیا گیا، رکن منتخب ہونا پاکستان پراعتماد اوربھروسے کوظاہرکرتاہے۔پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ پر خاموشی توڑ کر عملی اقدامات کا مطالبہپاکستان کا انتخاب نیویارک میں یواین اقتصادی اورسماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا، پاکستان انسداد منشیات کی عالمی کوششوں میں اپناکرداراداکرنے پرتیارہے۔عالمی سطح پر انسداد منشیات کی کوششوں میں پیش پیش رہا ہے، منشیات کی اسمگلنگ، پیداوار اور استعمال کے خلاف نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پیزا کا آرڈر بھولنے کے باوجود پاکستانی نے بھارتی ڈلیوری بوائے کو 100 ڈالرز کیوں دیے؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے

امریکہ نے کس پر کتنا ٹیرف لگایا؟ مکمل فہرست ! 2 ہزار آبادی والے جزیرے کو بھی نہ بخشا

چین کے اعلان کے بعد عالمی تجارتی جنگ میں شدت، سٹاک مارکیٹس میں مزید گراوٹ

امریکی صدر نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی

’فلڈنگ دا زون‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی جو ان کے ناقدین کو الجھائے رکھتی ہے

انڈیا: مدھیہ پردیش کے کنویں میں ایک ایک کر کے اُترنے والے 8 افراد زہریلی گیس کے باعث ہلاک

پاکستان چارسال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

ٹرمپ کی ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

عمرہ و عازمین حج کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں ڈیجیٹل گائیڈ جاری

نو مسلم عید اور رمضان میں خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں۔۔ نیو مسلم سرکل تنظیم کیا ہے اور کس طرح کام کرتی ہے؟

ٹرمپ کے ٹیرف سے وہ جزیرہ بھی نہ بچ سکا جہاں صرف پینگوئن رہتے ہیں: ’وہاں 10 سال سے کوئی انسان نہیں گیا‘

امریکا جانا ہوا آسان،ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا

افغانستان اور پاکستان میں نیٹو اور سوویت اسلحے کی سمگلنگ جاری

’عوام جیت گئے‘، جنوبی کوریا کی عدالت نے مارشل لگانے والے صدر کو برطرف کر دیا

امریکی مارکیٹ 5 سال کی کم ترین سطح پر، عالمی منڈی میں بھونچال

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی