نئے الیکشن کمشنر پنجاب نے چارج سنبھال لیا


نئے تعینات ہونے والے شریف اللہ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے افسران و اسٹاف نے صوبائی الیکشن کمشنر کا استقبال کیا اور انہیں تمام تر دفتری امور کی احسن طریقے سے انجام دہی میں بطور ٹیم اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیاواضح رہے کہ شریف اللہ اس سے پہلے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اسلام آباد میں دیگر اہم پوسٹوں پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔دوسری طرف صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نےعہدے کا چارج سنبھال لیا، جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شبرعباس بخاری نے ان کا استقبال کیا، نئے تعینات الیکشن کمشنر نے دفتر کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

دس ہزار سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی سیٹیں ختم، پنجاب حکومت کمی کو کیسے پورا کر رہی ہے؟

سویڈن جانے کے خواہشمند پاکستانیوں‌ کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان چار سال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 15 اشیاء مہنگی، 10 سستی، 26 کی قیمتیں مستحکم رہیں

پاکستان کا دہشتگرد گروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ

پی سی بی کا پی ایس ایل میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان

تھیٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن، ’بھتہ لینے والے اب سفید ٹوپی پہن کر چھاپے مار رہے ہیں‘

قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو ہو گا

پی ٹی آئی کے اعلیٰ عہدیداروں میں اختلافات، ’چار سے پانچ گروپ بن چکے ہیں‘

امریکہ اور برطانیہ میں کاروبار میں شدید مندی، ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف آج مظاہرے ہوں گے

امریکہ اور برطانیہ میں کاروبار میں شدید مندی، ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے آج ہوں گے

یوکرینی صدر کے آبائی علاقے میں روس کی بمباری، بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

وعدہ کرتاہوں صوبے سے دہشتگردی کا خاتمہ کر کےدم لیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

نئے الیکشن کمشنر پنجاب نے چارج سنبھال لیا

امریکہ کے 100 ممالک پر نئے ٹیرف: دنیا بھر کی مارکیٹوں میں مندی کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کیوں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی