ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 15 اشیاء مہنگی، 10 سستی، 26 کی قیمتیں مستحکم رہیں


ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.20 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 15 اشیاء مہنگی، 10 سستی جبکہ 26 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمت میں 85 روپے 81 پیسے فی کلو، آلو کی قیمت میں 2 روپے فی کلو، پیاز کی قیمت میں 3 روپے 18 پیسے کا اضافہ ہوا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمیگڑ کی قیمت 2 روپے فی کلو، سرسوں کا تیل 3 روپے 39 پیسے، بیف 5 روپے 56 پیسے اور مٹن 2 روپے 33 پیسے مہنگا ہوا۔ چینی،ٹماٹر،سگریٹ، لکڑی اور کپڑا بھی مہنگا ہو گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لہسن کی قیمت 35 روپے 99 پیسے، کیلا 11 روپے 08 روپے، انڈے 12 روپے 68 پیسے سستے ہوئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

وزیراعظم جلد ایک اور خوشخبری کا اعلان کریں گے، عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی دور میں ملک میں ہر طرف تباہی تھی، وزیر دفاع

علی امین گنڈاپور وزیراعلی ہیں، انکے رابطے ہر سطح پر ہوتے ہیں، شیخ وقاص اکرم

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی

پانی کی کمی، پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد

 سر کٹوا دیں گے نہروں کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، شرجیل میمن

پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان

وفاقی حکومت نے لاہورمیں 5 احتساب عدالتوں کو ختم کردیا

کارواش مالکان خشک سالی کی زد میں

نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک باد

سعودیہ نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی لگا دی

اختر مینگل ریڈ زون احتجاج کی ضد پر قائم رہے تو حکومت کے پاس مزید آپشن موجود ہیں، شاہد رند

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پاکستان کا پروگرام ہے، وزیر خزانہ

صدر مملکت کی صحت سے متعلق افواہوں پر ڈاکٹر عاصم کا اہم بیان

کراچی میں معمولی ٹریفک حادثے پر خاتون ڈرائیور نے فائرنگ کر دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی