پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے چھٹے میچ میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہیں۔کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔منگل کو لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ دونوں ٹیمیں رواں ایونٹ میں پہلی مرتبہ آمنے سامنے ہیں۔پی ایس ایل کے جاری سیزن میں لاہور قلندرز نے دو اور کراچی کنگز نے ایک میچ کھیلا ہے۔جن میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے فتح حاصل کی تھی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کھائی تھی۔اسی طرح سے کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم اچھا ٹوٹل بنا کر دفاع کریں گے، پہلا میچ مشکل رہا، ہر ٹورنامنٹ میں ایسا ہوتا ہے۔‘کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ ’ہم اگر ٹاس جیت بھی جاتے تو فیلڈنگ ہی کرتے، آج کے میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔‘

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پاکستان کی کبڈی میں فتح، سہ ملکی ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پی ایس ایل: حسن علی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

خوف کا دوسرا نام میلکم مارشل: وہ خطرناک ترین بولر جنہوں نے گیٹنگ کی ناک توڑ دی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے 56 رنز سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف

18سال بعد ملنے والی نیشنل گیمز کی میزبانی ایک بار پھر ملتوی

بابراعظم کی کراچی کنگز سے علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ پرفارمنس: پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ پرفارمنس: پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

اوبر کا ’توہین آمیز‘ یوٹیوب اشتہار، رائل چیلنجرز بنگلور نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ کیلئےکوالیفائی کرلیا

اثر و رسوخ ہوتا تو آج میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتا: شاہد آفریدی

چیئرمین پی سی بی کا اگلا امید وار کون ہوگا؟

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے ہرا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی