پاکستان کی کبڈی میں فتح، سہ ملکی ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا


پاکستان نے ایران کو ہراکر سہ ملکی گرونانک انٹرنیشنل گولڈ کبڈی کپ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگلز نے فائنل میں ایران کی ٹیم لائنز آف تبریز کو 26 کے مقابلے میں 54 پوائنٹس سے شکست دی۔واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل میچ پاکستان ایگلز اور انڈین ٹائیگرز کے درمیان تھا جو بھارتی ٹیم کی دستبرداری کی وجہ سے ایرانی ٹیم کے کیساتھ ہوا۔قبل ازیں بھارتی کپتان جرمن جیت سنگھ نے کہا کہ کہ ہمیں بہت دکھ ہوا ہے کہ ہم فائنل میچ پاکستان کے ساتھ نہیں کھیل سکے، ہمارے چار کھلاڑیوں کو ویزہ نہیں مل سکا اور تین کھلاڑی ان فٹ ہو چکے ہیں، بدقسمتی سے ہمیں فائنل میچ سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے۔بھارتی کپتان جرمن جیت سنگھ نے مزید کہا کہ باہر ہونے کا افسوس ہے، مگر شائقین کی حوصلہ افزائی سے بہت خوش ہیں، اگلی بار مضبوط ٹیم لائیں گے۔سیکرٹری کبڈی فیڈریشن پاکستان نے کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ عوام کو بھرپور کبڈی میچ کا فائنل دیکھنے کو ملتا مگر بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا، بہت جلد ہم بھارت میں جا کر کھیلیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر, پاکستان کے ہاتھوں بنگلادیش کوشکست

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائےگی، محسن نقوی

پاکستان کی کبڈی میں فتح، سہ ملکی ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پی ایس ایل: حسن علی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

خوف کا دوسرا نام میلکم مارشل: وہ خطرناک ترین بولر جنہوں نے گیٹنگ کی ناک توڑ دی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے 56 رنز سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف

18سال بعد ملنے والی نیشنل گیمز کی میزبانی ایک بار پھر ملتوی

بابراعظم کی کراچی کنگز سے علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ پرفارمنس: پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ پرفارمنس: پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

اوبر کا ’توہین آمیز‘ یوٹیوب اشتہار، رائل چیلنجرز بنگلور نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ کیلئےکوالیفائی کرلیا

اثر و رسوخ ہوتا تو آج میں پی سی بی کا چیئرمین ہوتا: شاہد آفریدی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی