آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر, پاکستان کے ہاتھوں بنگلادیش کوشکست


آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے آخری میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ بنگلادیش ویمن نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے ریتو مونی 48 اور فہیمہ خاتون 44 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔پاکستان ویمن کی جانب سے سعدیہ اقبال نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ فاطمہ ثناء اور ڈیانا بیگ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان ویمن نے ہدف 40 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ منیبہ علی 69 رنز بنا کر نمایاں رہیں، عالیہ ریاض 52 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔خیال رہےکہ پاکستان ویمن ٹیم نے مسلسل پانچ میچز جیتے ہیں اور آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں ناقابل شکست رہی ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم پہلے ہی ورلڈکپ کے لیےکوالیفائی کر چکی ہے۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ رواں سال بھارت میں کھیلا جائےگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے کم عمر کھلاڑی ویبھو سوریاونشی کون ہیں؟

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

ایرن ہالینڈ نے حسن علی کو 'جوکر' قرار دے دیا

رابعہ نور انٹرنیشنل کک باکسر اسپانسر لینے میں کامیاب

اسٹیڈیم سے نام ہٹانے کا معاملہ، سابق کپتان کا عدالت جانے کا اعلان

پی سی بی نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دے دیا

علی رضا اور ویبھو سوریاونشی: پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں سب سے کم عمر کھلاڑیوں کی دھوم

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر, پاکستان کے ہاتھوں بنگلادیش کوشکست

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائےگی، محسن نقوی

پاکستان کی کبڈی میں فتح، سہ ملکی ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پی ایس ایل: حسن علی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

خوف کا دوسرا نام میلکم مارشل: وہ خطرناک ترین بولر جنہوں نے گیٹنگ کی ناک توڑ دی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے 56 رنز سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی