یمنیٰ زیدی الجھن کا شکار کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی


پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے کامیاب ہونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل الجھن میں مبتلا رہنے کی وجہ بتادی۔ یمنیٰ زیدی نے یوں تو انڈسٹری میں بہت سے پروجیکٹ میں کام کرکے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا لیکن ڈرامہ 'تیرے بن' میں یمنیٰ زیدی کی اداکاری کو اس قدر پسند کیا گیا کہ وہ راتوں رات ایک بڑی اسٹار بن گئیں۔اس کے بعد بھی اداکارہ نے ہٹ ڈراموں میں کام کیا جس کے بعد وہ سب کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔حال ہی میں یمنیٰ زیدی نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کسی بھی پروجیکٹ کا انتخاب کرنے سے پہلے میں بہت الجھن کا شکار رہتی ہوں کہ میں نے اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے کہیں میں وہ کھو نہ دوں، اس لیے میں بہت احتیاط سے اور بہت دھیان سے ٹارگٹ کر کے اپنا اگلا پروجیکٹ کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ اگلے پروجیکٹ پر کام جاری ہے، ابھی اس پروجیکٹ کی صرف اسکرپٹ پڑھنے کا کام کیا جارہا ہے، عنقریب نئے پروجیکٹ میں نظر آؤں گی۔ اداکارہ نے آخر میں اپنے تمام مداحوں کا دل سے شکریہ ادا بھی کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

مکُل دیو 54 برس کی عمر میں چل بسے، اداکار کی مشہور بالی وڈ فلمیں کون سی تھیں؟

مکُل دیو 54 برس کی عمر میں چل بسے، اداکار نے بالی وڈ کی کن فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے؟

گلوکار حسن رحیم کی شادی کی تصاویر وائرل، حقیقت کیا ہے؟

بھارتی فلموں کے پوسٹرز سے تصاویر غائب، ماہرہ خان کا حیران کن ردِعمل

پوسٹرز سے تصاویر غائب، ماہرہ خان کا حیران کن ردِعمل

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو برانڈ ایمبیسیڈر بنائے جانے پر انڈین ریاست کرناٹک میں تنازع کیوں؟

جب کترینہ کیف نے اپنی فلم دیکھنے کے بعد ’اداکاری چھوڑنے‘ کا فیصلہ کیا

پروین اکبر نے بیٹی کی اداکاری کیخلاف ہونیکی وجہ بتا دی

شہزاد رائے کا کلاسک گانا ’آنٹیوں‘ کے نام

پی آئی اے طیارہ حادثہ، ماڈل زارا کی آخری کال پر والدہ سے گفتگو

نادیہ جمیل کی طلاق سے متعلق وضاحتی گفتگو

اریبہ حبیب کا شادی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

کانز فلم فیسٹیول، ’غزہ میں کچھ باقی نہیں رہا‘ فلسطینی فلم ساز

بانی وکی لیکس کا شہید فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے انوکھا انداز

علیزے شاہ نے مداحوں کو کھری کھری سنا دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی