پاک افغان سرحد پر دراندازی ناکام، 30 خوارج ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد


شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حسن خیل کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 30 خوارج کو ہلاک کرکے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے یکم اور 2 جولائی کی شب بھارتی اسپانسرڈ خوارج کی نقل و حرکت کا پتہ چلنے پر کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے لیے مؤثر اقدام کرے، سکیورٹی فورسز سرحدوں کے دفاع اور بھارت کی اسپانسرڈ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کراچی میں پانچ منزلہ عمارت اچانک زمین بوس، کم از کم 8 افراد ہلاک

’اشرافیہ کا شوق‘، پنجاب میں 584 پالتو شیروں کی موجودگی کتنی خطرناک ہے؟

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے کم از کم 10افراد ہلاک

شکار ممنوع، لیکن مارگلہ ہلز میں ہرن گولی کا نشانہ کیسے بن گیا؟

سندھ میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی اجرک والی نمبر پلیٹس، عوام کے تحفظات کیا ہیں؟

سندھ میں گاڑیوں کی اجرک والی نمبر پلیٹس، عوام کے تحفظات کیا ہیں؟

سفری پابندیاں، پاکستان سمیت کئی ممالک کے میڈیکل گریجویٹس امریکی ویزے کے منتظر

مائیکروسافٹ نے پاکستان میں 25 سال بعد اپنے دفاتر بند کر دیے، وجہ عدم استحکام یا کچھ اور؟

لائیو: کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک، 30 سے زائد ملبے کے نیچے

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

پاکستان کو چین سے انڈیا کی لائیو معلومات مل رہی تھیں، ہمیں وقت پر اہم سامان نہیں ملا: انڈین نائب آرمی چیف کا دعویٰ

لائیو: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغانستان سے دراندازی کرنے والے 30 شدت پسند ہلاک

اوورسپیڈنگ پر جرمانے اور مقدمات، موٹروے پر نئے قانون سے فیملیز کو مشکلات کا سامنا

کیا خیبر پخونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت خطرے میں ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی