جی ای فیسٹیول: چترال کی بیٹیوں نے سلور میڈل جیت لیا


اپر چترال کے علاقے موردیر سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت جڑواں بہنوں، عالینا اور شہنیلا نے دبئی میں ہونے والے عالمی مقابلے جی ای فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور سلور میڈلز اپنے نام کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹ میں عالینا نے 400 میٹر دوڑ میں جبکہ شہنیلا نے 800 میٹر دوڑ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ دونوں بہنوں کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی سخت محنت اور عزم کا نتیجہ ہے بلکہ پاکستان، خصوصاً چترال کے لیے فخر کا لمحہ بھی ہے۔ جی ای فیسٹیول میں دنیا بھر سے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی، جہاں ان جڑواں بہنوں کی نمایاں کارکردگی نے پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ ان کی کارکردگی ان کی غیرمعمولی صلاحیتوں، عزم، اور مؤثر تربیت کی آئینہ دار ہے۔ چترال کے عوام، تعلیمی و سماجی حلقوں اور کھیلوں سے وابستہ افراد نے عالینا اور شہنیلا کی اس کامیابی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتی رہیں گی اور ملک کا نام روشن کریں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے

ایشیا کپ 2025: میزبان انڈیا مگر میچز متحدہ عرب امارات میں، انڈین شائقین نالاں

ایشیا کپ 2025: میزبان انڈیا مگر میچز متحدہ عرب امارات میں، شائقین کے ملے جلے تبصرے

جی ای فیسٹیول: چترال کی بیٹیوں نے سلور میڈل جیت لیا

مانچسٹر ٹیسٹ پر انگلینڈ کی گرفت مضبوط: انڈین بولرز کی پھیکی بولنگ کے بعد گمبھیر پر تنقید، روٹ کو خراجِ تحسین

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 اور ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، بابر اور شاہین کی واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم 2026 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا اعلان

امریکہ: سپرسٹار ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں چل بسے، ’ڈبلیو ڈبلیو ای کی شناخت تھے‘

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ’حقیقی لیجنڈ‘ ہلک ہوگن جنھوں نے ریسلنگ رنگ سے باہر ہالی وڈ میں بھی کیریئر بنایا

’حوصلہ رکھیے، بابر اعظم اور شاہین آفریدی بھی آ جائیں گے‘

ایشیا کپ کا نیوٹرل وینیو پر انعقاد، انڈیا نے ’رضامندی‘ ظاہر کر دی

تیسرا ٹی20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دے دی

فہیم اشرف کی کوششیں رائیگاں، بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

مارشل آرٹس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، شاہ زیب رند نے برازیلین فائٹر کو شکست دے دی

ریسلنگ کی دنیا کے عظیم ترین سپر اسٹار ہلک ہوگن چل بسے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی