کراچی:آئی بی اے پاس میوزک ٹیچرز کا احتجاج، سندھ اسمبلی کی جانب مارچ کی کوشش ناکام


کراچی پریس کلب کے باہر آئی بی اے پاس میوزک ٹیچرز کا احتجاج گیارہویں روز بھی جاری رہا۔ آج اساتذہ کی بڑی تعداد پریس کلب سے سندھ اسمبلی کی جانب روانہ ہوئی اور ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس حکام کے مطابق سرور شہید روڈ کے قریب مظاہرین کو روکنے کے لیے بسیں اور دیگر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں جبکہ بھاری نفری تعینات تھی۔ اس دوران ڈی ایس پی صدر مذاکرات کے لیے پہنچے مگر میوزک ٹیچرز سے بات چیت ناکام ہوگئی۔ بعد ازاں اساتذہ نے سرور شہید روڈ پر دھرنا دے کر احتجاج جاری رکھا۔پولیس نے مزید بتایا کہ آرٹس کونسل سے پریس کلب جانے والا روڈ بھی بند کر دیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ میں فائرنگ، ملاقات کے لیے آئے 3 طلبہ سمیت 5 افراد زخمی

آذربائیجان کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، دو روز بعد بھی پرواز روانہ کیوں نہ ہو سکی؟

اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی سکیورٹی واپس، ڈی آئی جی کو نوٹس

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلی کی تیاری، کس سے وزارتیں واپس لی جا رہی ہیں؟

ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق.. افسوس ناک ٹریفک حادثہ کس جگہ پیش آیا؟

لاپتہ شخص کے خاندان کو 50 لاکھ روپے منتقل مگر آئی ایس آئی کے افسران عدالت طلب: ’پیسہ جان کا نعم البدل نہیں‘

غزہ میں جنگ کے بعد عبوری قیادت کے لیے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے نام پر غور

آذربائیجان کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، انڈیا جانے والی پرواز دو روز بعد بھی روانہ کیوں نہ ہو سکی؟

سیلاب میں ہزاروں فش فارم تباہ، مچھلی کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

زبیر بلوچ: دالبندین میں ’سکیورٹی فورسز کے آپریشن‘ میں مارے جانے والے وکیل کون تھے؟

شہباز شریف اور عاصم منیر سے ملاقات کے دوران ٹرمپ کے کوٹ پر لگی ’لڑاکا طیارے کی پن‘ سے جڑے سوال اور جواب

’ہائبرڈ نظام کی کامیابی‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات میں کیا ہوا؟

کراچی:آئی بی اے پاس میوزک ٹیچرز کا احتجاج، سندھ اسمبلی کی جانب مارچ کی کوشش ناکام

شدت پسندوں کا نیا ہتھیار: سستے چینی کواڈ کاپٹر اور کمرشل ڈرون خیبرپختونخوا میں خوف کی علامت کیسے بنے؟

خیبر پختونخوا میں پانچ افغان مہاجر کیمپ بند کرنے کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی