امریکی مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟جوہری تنصیبات نشانے پر ہونے کا امکان


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ ممکنہ کارروائی کے حوالے سے خلیجی ممالک کو بھی آگاہ کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ممکنہ حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات اور اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی فوج ٹیکساس سے پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کا ایک اضافی یونٹ اسرائیل منتقل کر رہی ہے جبکہ ایک اضافی طیارہ بردار بحری بیڑے کا جنگی گروپ اور میرینز دستہ بھی تعیناتی کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے ممکنہ امریکی حملوں کی صورت میں جوابی کارروائی کی وارننگ دی ہے، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون مار گرانے اور تین آئل ٹینکروں کا بارودی سرنگوں سے ٹکرائے جانے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون مار گرانے اور تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ

اسرائیلی پارلیمنٹ میں اقتدار کی جنگ، نیتن یاہو اتحاد پیچھے

’میں ایک بھوت کے ساتھ رہتی ہوں‘: جاپان میں ’آسیب زدہ‘ سمجھے جانے والے گھروں کی مانگ کیوں بڑھ رہی ہے؟

مسجد الحرام میں ایک امام کے پیچھے نماز کی ادائیگی کے 100 سال مکمل، پہلے نماز کیسے ہوتی تھی؟

ایران پر حملے کا سوال اور عالمی معیشت: امریکی اور اسرائیلی انتخابات کے نتائج پوری دنیا پر کیسے اثر انداز ہوں گے؟

معاہدے نہ ہونے پر ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے بڑے فوجی پلان کا انکشاف

نیتن یاہو نے عرب جماعتوں پر اسرائیلی الیکشن ’چوری‘ کرنے کا الزام کیوں لگایا؟

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کو برتری حاصل مگر اکثریت سے محروم

اسرائیل میں انتخابات: نیتن یاہو اور آئزنکوٹ سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، عرب جماعتیں اہمیت اختیار کر گئیں

اسرائیل میں انتخابات: 77 فیصد سے زیادہ ووٹوں کی گنتی مکمل، نیتن یاہو اور آئزنکوٹ سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، خام تیل 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا

اسرائیل کی عرب اقلیت کیا ہے اور وہ حکومت سازی میں ’کِنگ میکر‘ کا کردار کیسے ادا کر سکتی ہے؟

ایران امریکا جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بڑی تباہی آسکتی ہے، پاکستان اور چین کا انتباہ

امریکی مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟جوہری تنصیبات نشانے پر ہونے کا امکان

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی