حارث رؤف مشکل میں! آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کے میچ میں حارث رؤف کا رویہ اسپرٹ آف دی گیم کے منافی تھا جس پر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ آئی سی سی نے حارث رؤف کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا ہے جس کے بعد ان کے مجموعی ڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ ڈی میرٹ پوائنٹس کھلاڑیوں کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے ریکارڈ کا حصہ ہوتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ایمباپے کو ماؤ زے تنگ پر مذاق مہنگا پڑ گیا: معاہدے منسوخ، معذرت کے بعد بیجنگ کا ردِعمل

ٹیسٹ کرکٹ کی 150 ویں سالگرہ: ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس بھی میلبرن میں مدعو

فنڈز کی کمی نہیں، تیاری اور فٹنس پر توجہ ترجیح: پی ایچ ایف کا ہاکی فائیو ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا اعلان

کرسٹیانو رونالڈو کا 2008ء کا سیزن تاریخ کا بہترین سیزن قرار، میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

کینیڈا کپ اسکواش: پاکستان کے نور زمان کو کوارٹر فائنل میں شکست

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان کا کوئی بیٹر ٹاپ 5 میں شامل نہیں

فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ، فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے آرسنل کو شکست دے دی

ریسلنگ کے مداح تیار ہوجائیں! جان سینا پھر ڈبلیو ڈبلیو ای میں نظر آئیں گے

حارث رؤف مشکل میں! آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا

’ٹاپ آرڈر بالکل ناکام، پوری بیٹنگ لائن فلاپ‘: سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

ماسکو 2030ء کی عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا کے خلاف پاکستان 110 رنز پر آؤٹ: ’پاکستانی ٹیم یہ سمجھنے میں مصروف ہے کہ پورے 50 اوورز کیسے کھیلنے ہیں‘

خوشاب: نیزہ بازی کے عالمی دن پر مکہ معاہدے سے اظہارِ یکجہتی، سلطان انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست، سری لنکا تین ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی