فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ، فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے آرسنل کو شکست دے دی


انگلش فٹبال کے کاراباؤ کپ میں بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا، جہاں چوتھے درجے کی ٹیم فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے مضبوط حریف آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 3-5 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ A drone stops play at the Highbury Stadium. https://t.co/TvjNjjACFM— Sky Sports Football (@SkyFootball) October 27, 2026 فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر شاندار کھیل پیش کیا۔ آرون لوپالو بی نے 21ویں منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی، تاہم دوسرے ہاف میں وکٹر گیوکیریس نے آرسنل کے لیے مقابلہ برابر کردیا۔ مقررہ وقت میں مزید گول نہ ہونے پر فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ہوا۔ Arsenal just lost to Fleetwood Town in the EFL Cup. Arsenal’s roster: $1.5 BILLION Fleetwood Town’s roster: $3 million Fleetwood is currently 18th in the 4th level of English soccer. Possibly the biggest upset in English soccer history. https://t.co/8aVUiKSlYp— Barstool Sports (@barstoolsports) October 27, 2026 میچ کے 86ویں منٹ میں آرسنل کے نوجوان کھلاڑی میکس ڈاؤمن کو مخالف کھلاڑی سے ٹکراؤ کے بعد لات چلانے پر ریڈ کارڈ دکھایا گیا۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فلیٹ ووڈ کے گول کیپر جے لنچ نے برونو گیمارائش کی کک روک کر ٹیم کی جیت کی راہ ہموار کی جبکہ کونر ہاؤگھی نے فیصلہ کن پنالٹی اسکور کرکے آرسنل کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ایمباپے کو ماؤ زے تنگ پر مذاق مہنگا پڑ گیا: معاہدے منسوخ، معذرت کے بعد بیجنگ کا ردِعمل

ٹیسٹ کرکٹ کی 150 ویں سالگرہ: ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس بھی میلبرن میں مدعو

فنڈز کی کمی نہیں، تیاری اور فٹنس پر توجہ ترجیح: پی ایچ ایف کا ہاکی فائیو ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا اعلان

کرسٹیانو رونالڈو کا 2008ء کا سیزن تاریخ کا بہترین سیزن قرار، میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

کینیڈا کپ اسکواش: پاکستان کے نور زمان کو کوارٹر فائنل میں شکست

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان کا کوئی بیٹر ٹاپ 5 میں شامل نہیں

فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ، فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے آرسنل کو شکست دے دی

ریسلنگ کے مداح تیار ہوجائیں! جان سینا پھر ڈبلیو ڈبلیو ای میں نظر آئیں گے

حارث رؤف مشکل میں! آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا

’ٹاپ آرڈر بالکل ناکام، پوری بیٹنگ لائن فلاپ‘: سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

ماسکو 2030ء کی عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا کے خلاف پاکستان 110 رنز پر آؤٹ: ’پاکستانی ٹیم یہ سمجھنے میں مصروف ہے کہ پورے 50 اوورز کیسے کھیلنے ہیں‘

خوشاب: نیزہ بازی کے عالمی دن پر مکہ معاہدے سے اظہارِ یکجہتی، سلطان انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست، سری لنکا تین ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی