آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان کا کوئی بیٹر ٹاپ 5 میں شامل نہیں


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے انٹرنیشنل کی تازہ ترین رینکنگ میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹر ٹاپ 5 میں جگہ نہیں بنا سکا ہے۔ بیٹرز کی فہرست میں پاکستان کے بابر اعظم 2 درجے تنزلی کے بعد نویں نمبر پر چلے گئے ہیں، جبکہ بھارت کے شبمن گل پہلے، نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل دوسرے اور بھارت کے ورات کوہلی تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے اور جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج ایک درجہ بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ پاکستان کے ابرار احمد ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی دو درجے بہتری کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب حارث رؤف کی رینکنگ میں 9 درجے کی تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد وہ 29 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ایمباپے کو ماؤ زے تنگ پر مذاق مہنگا پڑ گیا: معاہدے منسوخ، معذرت کے بعد بیجنگ کا ردِعمل

ٹیسٹ کرکٹ کی 150 ویں سالگرہ: ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس بھی میلبرن میں مدعو

فنڈز کی کمی نہیں، تیاری اور فٹنس پر توجہ ترجیح: پی ایچ ایف کا ہاکی فائیو ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا اعلان

کرسٹیانو رونالڈو کا 2008ء کا سیزن تاریخ کا بہترین سیزن قرار، میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

کینیڈا کپ اسکواش: پاکستان کے نور زمان کو کوارٹر فائنل میں شکست

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان کا کوئی بیٹر ٹاپ 5 میں شامل نہیں

فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ، فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے آرسنل کو شکست دے دی

ریسلنگ کے مداح تیار ہوجائیں! جان سینا پھر ڈبلیو ڈبلیو ای میں نظر آئیں گے

حارث رؤف مشکل میں! آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا

’ٹاپ آرڈر بالکل ناکام، پوری بیٹنگ لائن فلاپ‘: سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

ماسکو 2030ء کی عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا کے خلاف پاکستان 110 رنز پر آؤٹ: ’پاکستانی ٹیم یہ سمجھنے میں مصروف ہے کہ پورے 50 اوورز کیسے کھیلنے ہیں‘

خوشاب: نیزہ بازی کے عالمی دن پر مکہ معاہدے سے اظہارِ یکجہتی، سلطان انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست، سری لنکا تین ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی