کراچی کا مئیر کون؟ کوئی بھی پارٹی گولڈن نمبر حاصل نہ کرسکی


کراچی کا مئیر کون ہو گا؟ کوئی بھی پارٹی گولڈن نمبر حاصل نہ کرسکی۔ دو جماعتیں مل کرلوکل گورنمنٹ بنا سکیں گی۔کراچی میں تیر کی پرواز بلند رہی لیکن سادہ اکثریت کے ہدف تک نہ پہنچ سکی۔ میئر کی کرسی پانے کے لئے تین بڑی جماعتوں میں سے دو کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا ہوں گے۔پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے باضابطہ رابطے کا اعلان کردیا ہے۔ سعید غنی نے کہا تحریک انصاف کے ساتھ نہیں جائیں گے۔ جماعت اسلامی پہلی پارٹی ہوگی جس سے حکومت سازی پر بات کریں گے۔ علی زیدی کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے۔واضح رہے کراچی کے میئر کے لئے کوئی بھی جماعت ایک سو چوبیس کا گولڈن نمبر حاصل نہیں کر سکی ہے۔ پیپلزپارٹی ترانوے سیٹوں کے ساتھ سب سے آگے رہی۔جماعت اسلامی نے چھیاسی جبکہ تحریک انصاف نے چالیس نشستیں جیتیں۔ ن لیگ کے سات، جے یو آئی کے تین اور ٹی ایل پی کے دو امیدوار کامیاب ہوئے۔ تین نشستوں پر آزاد امیدواروں نے میدان مارا۔ گیارہ نشستوں پر امیدواروں کی موت کے باعث الیکشن نہیں ہوئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی عرب امارات کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

شدید گرمی کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں میں 13 سے 16 جون تک بارشوں کا امکان

سپریم کورٹ بارکا بڑا بیان، وفاقی بجٹ عوام کی مشکلات میں اضافے کا باعث ہے

اسلام آباد اے ایس ایف کی بڑی کاروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

وزیراعظم شہباز شریف کا احمد آباد طیارہ حادثے پراظہارِافسوس

گلگت بلتستان: ملزم اور پولیس میں فائرنگ سے ہسپتال میں زیرِعلاج خاتون ہلاک، اہلکار گرفتار

’علی امین گنڈا پور کی نئی فریکوئنسی‘، اجمل جامی کا کالم

سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سی سی ٹی وی فوٹیج ’خاموش گواہ‘، نور مقدم قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری

پنجاب کابینہ کا بجٹ اجلاس 16 جون کو طلب،سمری منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا

آئی ایم ایف کا بغیر منظوری 344 ارب 64 کروڑ روپے گرانٹس کے اجرا پر تحفظات کا اظہار

بلاول بھٹو کا بی بی سی کو انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

سندھ کے سرکاری استاد جو بچوں کو ’انٹرٹینمنٹ‘ سے تعلیم دیتے ہیں

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری، ویڈیو ثبوت قابل قبول قرار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی