پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی


مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی پیر امین الحسنات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ پیر امین الحسنات کے خاندان سے پرانا تعلق ہے،انہیں پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پیر امین الحسنات کے فیصلے سے سرگودھا میں ن لیگ عملی طور پر ختم ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پیر حسنات صاحب کو ساتھ لے کر چلے گیاور ان سے مشورے بھی لے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راجہ پرویزاشرف نے اپنے چیمبر میں سرنگ بنائی ہوئی ہے،جب بھی ہم ملنے جاتے ہیں عہ غائب ہوجاتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی عرب امارات کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

شدید گرمی کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں میں 13 سے 16 جون تک بارشوں کا امکان

سپریم کورٹ بارکا بڑا بیان، وفاقی بجٹ عوام کی مشکلات میں اضافے کا باعث ہے

اسلام آباد اے ایس ایف کی بڑی کاروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

وزیراعظم شہباز شریف کا احمد آباد طیارہ حادثے پراظہارِافسوس

گلگت بلتستان: ملزم اور پولیس میں فائرنگ سے ہسپتال میں زیرِعلاج خاتون ہلاک، اہلکار گرفتار

’علی امین گنڈا پور کی نئی فریکوئنسی‘، اجمل جامی کا کالم

سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سی سی ٹی وی فوٹیج ’خاموش گواہ‘، نور مقدم قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری

پنجاب کابینہ کا بجٹ اجلاس 16 جون کو طلب،سمری منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا

آئی ایم ایف کا بغیر منظوری 344 ارب 64 کروڑ روپے گرانٹس کے اجرا پر تحفظات کا اظہار

بلاول بھٹو کا بی بی سی کو انٹرویو: ’پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی ہے، امریکہ کو معلوم ہے ہم دہشتگرد گروہوں سے کیسے ڈیل کرتے ہیں‘

سندھ کے سرکاری استاد جو بچوں کو ’انٹرٹینمنٹ‘ سے تعلیم دیتے ہیں

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری، ویڈیو ثبوت قابل قبول قرار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی