امام الحق کا دل بھی مچلنے لگا


ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کا دل بھی شادی کے لیے مچلنے لگا۔کرکٹر امام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ دلہا کے لیے تیار کردہ کلا پہنے ہوئے ہیں۔ انہوں ںے تصویر کے ساتھ لکھا کہ وہ کسی کسی اور کی شادی میں شرکت کے لیے وارڈروب ٹرائلز کر کر کے تھک گئے ہیں۔انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “جناب اب ہمیں بھی کچھ سوچنا پڑے گا”یہ بھی پڑھیں: امام الحق نے اپنی شیئر کردہ تصویر کے ساتھ ویڈنگ سیزن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔Tired of wardrobe trials for attending someone else’s wedding 😂I think ab humein bhi kuch sochna paray ga janab photographer 😉#weddingseason pic.twitter.com/jEeNm65nhZ— Imam Ul Haq (@ImamUlHaq12) January 24, 2023

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

کرکٹ کی بڑی خبر، قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ نے استعفیٰ دے دیا

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلوی کپتان کا نیا عالمی ریکارڈ

اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز: میانمار کے خلاف پاکستان کو 1-0 سے شکست

فاسٹ بولرعلی رضا دورہ بنگلہ دیش کیلئے سلیکٹ نہ ہو سکے، وجہ کیا بنی؟

محمد رضوان کے ستارے گرش میں آگئے، ہوم ٹی ٹوئنٹی میں کھیلنے کے چانسز ختم

محمد رضوان کے ستارے گرش میں، ہوم ٹی ٹوئنٹی میں کھیلنا ناممکن ۔۔۔

متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری

ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں

نکولس پورن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستانی کرکٹرز نے بگ بیش لیگ میں رجسٹریشن کروا لی

پاکستان کی بڑی کامیابی: پاکستانی خاتون کرکٹر کا نام ہال آف فیم میں شامل

قومی فٹبال ٹیم کا میانمار سے سامنا منگل کو ہو گا، ’ہمارے لیے ہر میچ اہم ہے‘

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل: جنوبی افریقی کپتان آسٹریلیا کو ہرانے کے لیے پرعزم

حسن علی کی وائٹلٹی بلاسٹ میں ہیٹرک، متعدد وکٹیں اپنے نام کر لیں

یوئیفا نیشنز لیگ کا سہرا ایک بار پھر پرتگال کے نام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی