بیل نے 4 سالہ بچے کو روند ڈالا، ویڈیو وائرل


بھارت میں ایک چار سالہ بچے پر بیل نے حملہ کرتے ہوئے اسے روند ڈالا،اس واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ علی گڑھ میں پیش آیا، وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیل پہلے بچے کو اپنے سینگ سے مارتا ہے۔ پھر اسے گیسٹتا ہے۔ اسی دوران اس کی چیخیں سن کر اُس کے دادا موقع پر پہنچ گئے اور اسے بچالیا۔رپورٹ کے مطابق بیل کے حملے میں بچہ شدید زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے فوری قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا۔A four-year-old girl was trampled by a stray bull at Dhanipur Mandi in the Thana Gandhi Park area of Aligarh., Uttar Pradesh. The seriously injured girl is undergoing treatment at a local hospital, where her condition is stated to be critical.— Ahmed Khabeer احمد خبیر (@AhmedKhabeer_)

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

تہران کے ایک کروڑ باسیوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کا انتباہ دینے کے بعد ٹرمپ کا جی سیون سے قبل از وقت امریکہ واپسی کا فیصلہ

’ایک عمارت پر ہمارے سامنے ڈرون حملہ ہوا‘: تہران میں میزائلوں کے سائے میں پاکستانی شہریوں نے کیا دیکھا؟

کیا ساری زندگی ایک ہی پارٹنر کے ساتھ گزارنا فطری عمل ہے؟ انسانوں کا بندروں سے موازنہ

رفال کا ڈرون مار گرانے والا ’لیزر سسٹم‘ متعارف جس میں ’ایک ساتھ 10 اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت‘ ہے

’تہران کے رہائشیوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں‘، اسرائیلی وزیرِ دفاع کی وضاحت، ایران کا ’نفسیاتی آپریشن‘ کا الزام

کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان۔۔ کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟

اسرائیلی حملوں میں فوجی قیادت کی ہلاکتوں پر ’انتقام‘ کا اعلان: ایران کے نئے فوجی کمانڈر کون ہیں؟

سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں 1 تولہ سونا اب کتنے کا ملنے لگا ؟

کیا ساری زندگی ایک ہی پارٹنر کے ساتھ زندگی گزارنا فطری عمل ہے؟ انسانوں کا بندروں سے موازنہ

اسرائیل کا ’تہران کی فضا کے مکمل کنٹرول‘ کا دعویٰ، ایران کے میزائل حملوں میں آٹھ افراد ہلاک

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

اسرائیل، ایران اور تیل: آبنائے ہرمز بند ہو جائے تو کیا ہو گا؟

ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں پانچ افراد ہلاک، 92 زخمی: ’ان حملوں کی قیمت تہران کے شہری چکائیں گے‘ اسرائیلی وزیردفاع

نریندر مودی، ترکی اور کشمیر: 20 سال بعد کسی انڈین وزیر اعظم کے قبرص کے دورے کا مقصد کیا ہے؟

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، پانچ افراد ہلاک اور 92 زخمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی